ظفر مرزا نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے چینی اقدامات کو اطمینان بخش قرار دیدیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ظفر مرزا نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے چینی اقدامات کو اطمینان بخش قرار دیدیا مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: ڈاکٹر ظفر مرزا نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے چین کے اقدامات کو اطمینان بخش قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا آج کرونا کی تشخیص کیلئے کٹس موصول ہوں گی، کل سے وائرس کا پتہ چلا سکیں گے، متعلقہ وزارتوں کے ساتھ مل کر جامع منصوبہ بندی کرلی۔

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر طفر مرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، روزانہ ہزاروں کیسز سامنے آ رہے ہیں، کرونا وائرس سے اب تک 249 اموات ہوچکی ہیں، وائرس 27 ممالک میں پھیل چکا ہے، چینی حکومت کروناوائرس کے تدارک کیلئے مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا ووہان میں پاکستانی طلبا کی دیکھ بھال سے متعلق مطمئن ہیں، چین میں پاکستانیوں کا بہتر خیال رکھا جا رہا ہے، چین کے اقدامات سے دیگر ممالک بھی محفوظ ہوں گے، چین سے پاکستانیوں کو نکالنے کا اقدام پبلک ہیلتھ کیلئے ٹھیک نہیں، چین میں پاکستانیوں کے ویزوں کی توسیع کیلئے دفتر خارجہ نے انتظامات کرلیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں تاحال کرونا وائرس کے کسی مریض کی اطلاع نہیں ملی.ڈاکٹر ظفرپاکستان میں تاحال کرونا وائرس کے کسی مریض کی اطلاع نہیں ملی.ڈاکٹر ظفر ZafarMirza CoronaVirus pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس27 ممالک میں پھیل چکا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزااسلام آباد: معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کروناوائرس27 ممالک میں پھیل چکا ہے۔ معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کروناوائرس تیزی سے پھیل
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس پھیلاؤ کے خدشے کے باعث لوگوں کو چین سے نہیں نکال رہے، ڈاکٹر ظفر مرزا - ایکسپریس اردواگر جلد بازی میں لوگوں کو نکالا تو وائرس دوسرے ممالک میں بھی پھیل جائے گا، معاون خصوصی برائے صحت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

” چین میں موجود پاکستانی شہریوں کو واپس لائے تو پھر کروناوائرس۔۔“ وزیراعظم عمران خان کے معاون ظفر مرزا نے خبردار کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کے شہر ووہان میں 4 پاکستانی طلباء میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی، ڈاکٹر طفر مرزا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

علی ظفر پی ایس ایل5کا ترانہ گانے والوں کے حق میں میدان میں آگئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کے آفیشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »