کرفیو نہیں، لاک ڈاؤن ایک ہفتہ مزید کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرفیو کا نہیں سوچ رہے، لاک ڈاؤن مزید سخت کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ ARYNewsUrdu

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کرفیو لگانےکا نہیں سوچ رہے لیکن لاک ڈاؤن کو سخت کرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں،لاک ڈاؤن ایک ہفتےکا کیا ہے اور ایک ہفتہ مزید کریں گے۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں میزبان کاشف عباسی سے ٹیلیفونک گفتگو میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہماری کوشش ہے سماجی فاصلوں کی صورتحال برقرار رکھی جائے، ہم لوگوں کو گھر سے باہر آنے کیلئے وجوہات نہیں دے رہے، ٹرانسپورٹ بند ہے، تعلیمی اداروں کی چھٹیاں کر چکےہیں وہ تمام وجوہات جن کی وجہ سے لوگ باہر آتے ہیں بند کردیئے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نہیں چاہتےلوگوں کو گھر سے باہر آنےکیلئےکوئی وجہ ملے، لاک ڈاؤن کا مقصد ہے کورونا وائرس مزیدنہ پھیلے، ہمیں جارحانہ انداز میں ٹیسٹنگ کرنی ہے، ہم پہلےروزانہ 80 ٹیسٹ کر رہےتھے اب ٹیسٹنگ استعداد بڑھادی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ ہم نےٹيسٹنگ استعداد 2 ہزار تک کردی ہے، ہم ٹیسٹ سیمپل کی کلیکشن گھروں سے کر رہےہیں، ٹیسٹ سیمپل کلیکٹ کرنے والوں کی تربیت کی ضرورت ہے،جب 26 کو پہلاکیس آیاتھا تو 27فروری کواجلاس میں کہاتھاٹیسٹنگ کٹس نہیں لیکن آغاخان اور انڈس اسپتال کا شکر گزارہوں کہ انہوں نےکٹس فراہم کیں۔

مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پہلےاجلاس کے 3دن بعد سندھ میں ٹیسٹنگ کٹس میسر تھیں، کراچی بڑا شہر ہے 4، 5جگہوں پر گاڑیوں میں ٹیسٹنگ کی سہولت دی، ٹیسٹنگ بہت ضروری ہے اور ہمیں ٹیسٹنگ کی استعداد کو بڑھانا ہے، ٹیسٹنگ مشینیں وہاں پہنچادیں جہاں لیبارٹریز میں سہولت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

He has made a mistake and he doesn’t know how to get out of it .

ہاہا یاد تو آتی ہوگی شیر کی🤗

سندھ گورنمنٹ پزل حل کرکریں کر فیو x لاک ڈاؤن = لاک ڈاؤن لاک کرفیو x لاک ڈاؤن = للاک ڈاؤن لاک ڈاؤن x کرفیو = لاک ڈاؤن ڈاؤن x کرفیو = لاک ڈاؤن کرفیو x لاک ڈاؤن = لاک ڈاؤن لاک ڈاؤن x کرفیو = لاک ڈاؤن

Very bad action and impression of Karafue. PLEASE

Sir Punjab k waziry alla ko b koi aqal da dy malag band diya hmry sr py is sy acha shabash sharif hi thk thy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، کرونا کا خوف اور لاک ڈاؤن کی بے روزگاری، شہری نے خودکشی کرلیمرنے والا شخص یومیہ پانچ سو روپے دیہاڑی کماتا تھا، لاک ڈاؤن کی وجہ سے پمپ بند تھا کسی نے نہیں بلکہ میڈیا نے. یہ واقعہ محمود آباد میں پیش آیا ہے۔ SaeedGhani1 کہاں ہیں وہ کتے جو بولتے تھے سندھ حکومت نے بہت اچھے اقدمات کیے ہیں ۔ان سب کا ذمدار میڈیا ہے جو ہر غلط کام پر مراد علی شاہ کو ہیرو بنا رہا تھا اب اس کے اثرات دیکھ لو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن سندھ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیاکراچی سندھ سمیت کراچی کے شہری آج سے مزید ہوشیار ہوجائیں کیونکہ اب کوئی بہانہ نہیں چلے گا، کون کتنی بار گھر سے نکلا اور کیوں نکلا، سندھ پولیس کے سامنے ایک کلک پر سارا ڈیٹا سامنے آجائے گا Sindh mai konsi jadeed technalogy agyi🤔😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا لاک ڈاؤن، ڈبل سواری پر گھومنے کے لیے لڑکی بننے والا نوجوان پکڑا گیاکرونا لاک ڈاؤن، ڈبل سواری پر گھومنے کے لیے لڑکی بننے والا نوجوان پکڑا گیا ARYNewsUrdu 😂😂😂 masoom log چھوڑ دو بیچارے کو۔ پلیز۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا لاک ڈاؤن: دنیا بھر میں گھریلو تشدد میں اضافہ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: لاک ڈاؤن غریبوں کیلئے کڑا امتحان، یومیہ اجرت والے لاکھوں افراد متاثرکراچی: لاک ڈاؤن غریبوں کیلئے کڑا امتحان، یومیہ اجرت والے لاکھوں افراد متاثر Karachi Coronavirus Lockdown Affected Mllions People Daily Wages MediaCellPPP CoronaInPakistan murtazawahab1 PTI_KHI Covid_19 PTISindhOffice SindhCMHouse pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ووہان میں لاک ڈاؤن میں نرمی، معمولات زندگی بحال ہونے لگے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »