کراچی، کرونا کا خوف اور لاک ڈاؤن کی بے روزگاری، شہری نے خودکشی کرلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

مرنے والا شخص یومیہ پانچ سو روپے دیہاڑی کماتا تھا، لاک ڈاؤن کی وجہ سے پمپ بند تھا

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کراچی: شہر قائد کے علاقے محمودآباد میں کرونا وائرس کے خوف سے لاک ڈاؤن میں بے روزگار ہونے والے شہری نے خودکشی کرلی۔

اہلیہ کے مطابق شوہر کو کسی نے بولا تھا کہ وہ کرونا کا مریض بن گیا ہے، سرفراز کے ذہن میں وہم بیٹھ گیا تھا اور وہ بہت زیادہ خوفزدہ تھا، اُسے کوئی بیماری نہیں تھی بلکہ وہ صحت مند تھا۔بیوہ کا کہنا ہے کہ سرفراز پیٹرول پمپ پر گاڑیاں دھونے کا کام کرتا تھا، کراچی میں ہونے والے لاک ڈاؤن کے بعد وہ بے روزگار ہوگیا تھا اور اُسے گھر کا کرایہ دینے کی بھی فکر تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bulao PPP k kutton ko..Haramkhor khud to zakheera kr k mehlon me bethe hain aur hmare pas aik waqt ki roti bhi nhi hy.Saale, harami iswaqt bhi Election campaign chala rahe hain... Allah ka azab aye tum pe Sind govt walo Media tera satyanas jo Murad Ali Shah k geet gata hy

اب کہاں گی حکومت۔۔۔؟؟

زرا یہ وزیراعظم پے بھونکنے والوں کو دیکھاٶ

Allah. Itna khoof. Moat se kn Bach payya

In a Lillah e Wa Inna ilaihi raajeoon

کہاں ہیں وہ کتے جو بولتے تھے سندھ حکومت نے بہت اچھے اقدمات کیے ہیں ۔ان سب کا ذمدار میڈیا ہے جو ہر غلط کام پر مراد علی شاہ کو ہیرو بنا رہا تھا اب اس کے اثرات دیکھ لو

یہ واقعہ محمود آباد میں پیش آیا ہے۔ SaeedGhani1

کسی نے نہیں بلکہ میڈیا نے.

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، پولیس کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کارروائیاں، 1084 افراد گرفتارکراچی، پولیس کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کارروائیاں، 1084 افراد گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں لاک ڈاؤن، خلاف ورزی پر 300 افراد گرفتارکراچی میں لاک ڈاؤن، خلاف ورزی پر 300 افراد گرفتار Karachilockdown SamaaTV Gr8 government have to take steps like this💝 C M murad ali shah is doing great job It's good because homo sapiens of Pakistan will take everything as kidding and unworried... See this
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا لاک ڈاؤن ، کراچی والے ہوشیار ہوجائیں ، ایپ متعارفکراچی : کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوران شہریوں کی نقل و حرکت محدود رکھنے کیلئے سٹیزن مانیٹرنگ ایپ متعارف کرادی ، جس کے بعد شہری دن میں2سےزائد مرتبہ نقل و حرکت نہیں کرسکے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا لاک ڈاؤن، ایک ملی گرام سونے کی قیمت 8 روپے ہوگئیکرونا لاک ڈاؤن، ایک ملی گرام سونے کی قیمت 8 روپے ہوگئی ARYNewsUrdu فرعونیت کے بے تاج بادشاہ کی ریاست م Ye gold k par kyn lag gay han ? میر شکیل الرحمن کا نمک حلال کرنے کا بہترین طریقہ ہے خود کو کتا بنالیں یعنی حامد میر جیسا بن جائے اور اگر کوئی سوال پوچھے نواز شریف زرداری کرپٹ مافیا یا میر شکیل الرحمان کے جرموں کا تو آئیں بائیں شائیں المیہ ج_سے_جھوٹ_ج_سے_جیو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کی تیاریپنجاب میں لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کی تیاری Punjab Lahore LockDown CoronaVirus InfectiousDisease StayHomeStaysafe pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: ایس ایس پی نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے سامنے ہاتھ جوڑلیےکورونا: ایس ایس پی نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے سامنے ہاتھ جوڑلیے Sindh SindhLockDown SindhPolice Coronavirus COVID19Pakistan SSP TandoAllahYar CoronaCrisis SindhCMHouse sindhpolicedmc MuradAliShahPPP BBhuttoZardari SyedNasirHShah AbdulAz45428713 SindhCMHouse sindhpolicedmc MuradAliShahPPP BBhuttoZardari SyedNasirHShah أور كر بے کياکر سکتے ھے اگر کوئی کہے باھر نکلنے پر گولے مارتے ھے تو پاکستانی قوم بولے گے چلو دیکھتے ھے واقعے گولے مارتے ھے یا نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »