ووہان میں لاک ڈاؤن میں نرمی، معمولات زندگی بحال ہونے لگے - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کا پہلا یس ووہان میں دسمبر کے اواخر میں رپورٹ ہوا تھا۔ Read more: DawnNews Coronavirus WuhanCoronavius

دنیا بھر میں کورونا وائرس کا سب سے پہلا مرکز بننے والے چینی شہر ووہان میں لاک ڈاؤن کے خاتمے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور زندگی بتدریج معمول پر آنا شروع ہو گئی ہے۔

صورتحال بہتر ہونے کے بعد ہفتے کی صبح شہر میں پہلی ٹرین کو داخل ہونے کی اجازت دے دی گئی جس کے ساتھ ہی زندگی دوبارہ معمول پر آنے لگی ہے۔ ووہان میں دوبارہ کام کے لیے لوٹنے والے 35 سالہ زھینگ یولن نے کہا کہ کام کا دوبارہ آغاز امید کی نئی کرن ہے، اس سے کم از کم یہ ثابت ہوتا ہے کہ چین فاتح رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ووہان میں لاک ڈاؤن میں نرمی، معمولات زندگی بحال ہونے لگے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں لاک ڈاؤن، خلاف ورزی پر 300 افراد گرفتارکراچی میں لاک ڈاؤن، خلاف ورزی پر 300 افراد گرفتار Karachilockdown SamaaTV Gr8 government have to take steps like this💝 C M murad ali shah is doing great job It's good because homo sapiens of Pakistan will take everything as kidding and unworried... See this
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری - ایکسپریس اردوکھانے پینے کی اشیاء اورادویات کی ٹرانسپورٹیشن صبح 8 سے رات 8 بجے تک جاری رکھنے کی اجازت ہوگی، نوٹیفکیشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ میں لاک ڈاؤن، شہری از خود ہیئرڈریسر بن گئے، دلچسپ تصاویربرطانیہ میں لاک ڈاؤن، شہری از خود ہیئرڈریسر بن گئے، دلچسپ تصاویر Bratian CoronaLockdown
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں اپنی کھڑکی سے دنیا کیسی نظر آتی ہے؟کھڑکی وہ مقام ہے جہاں سے ہم باہر کی دنیا کا نـظارہ کرتے ہیں۔ یہ صیحح معنوں میں وہ جگہ ہے جہاں سے لوگ ہمیں دیکھ سکتے ہیں۔۔ ہم دنیا کو دیکھ سکتے ہیں، یہ وہ جگہ ہے جہاں سے عام طور پر ہم اندر یا باہر نہیں جا سکتے۔ Stay at home Stay alive ابھی بھی کشمیر کا کسی کو خیال نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ Sindh LockDown CoronaVirus StayHomeStaySafe InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP صرف میڈیامیں شورہے اصل حقیقت اسکےبرعکس ہے۔ شیعہ جلوس نکال رہےہیں۔ کئی مسجوں میں جمعہ کی نمازمیں بہے لوگ تھے۔ لیاری مکمل کھلاہے میڈیا زرداری کا پالتو کتاہے۔ زرداری جیسے ہڈی پھینکتاہے یہ دُم ہلاتےہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »