کراچی میں لاک ڈاؤن، خلاف ورزی پر 300 افراد گرفتار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں لاک ڈاؤن، خلاف ورزی پر 300 افراد گرفتار Karachilockdown SamaaTV

Posted: Mar 27, 2020 | Last Updated: 28 mins agoکراچي ميں لاک ڈاؤن کے چوتھے روز رکشہ ٹيکسی ڈرائيورز سميت 300 سے زائد افراد کو حراست ميں لے ليا گيا جبکہ 100 سے زائد رکشہ اور ٹيکسی بھي قبضے ميں لے ليے گے۔

شہر میں لاک ڈاؤن کے دوران اب تک ايک ہزار افراد کو حراست ميں ليا جا چکا ہے۔ سب سے زيادہ ضلع غربی سے گرفتارياں ہوئيں۔ سندھ حکومت، رينجرز، پوليس اور انتظاميہ غیرضروری باہر نکلنے والے شہريوں کو گھر مہں رہنے کا مشورہ بھی دے رہے ہیں۔کرونا وائرس کا پھيلاؤ روکنے کےلیے چيف جسٹس سندھ ہائيکورٹ کے حکم کے بعد سندھ بھر کی جيلوں سے معمولی جرائم ميں قيد 829 قيديوں کو رہا کر ديا گيا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Karachi Police The Real Street criminals?

See this

It's good because homo sapiens of Pakistan will take everything as kidding and unworried...

Gr8 government have to take steps like this💝 C M murad ali shah is doing great job

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: مصدقہ متاثرین کی تعداد 1,078، ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں سختی - BBC Urduپاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1,078 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک 413 متاثرین کے ساتھ سندھ سرِفہرست جبکہ سب سے زیادہ تین ہلاکتیں خیبر پختونخوا میں ہوئی ہیں۔ کورونا کی وبا کو کنڑول میں رکھنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں سختی کر دی گئی ہے۔ اوے مختیارے ہا وڑ جانی دیا گھر بہہ 🤣 دنیا کی بے بسی دیکھ کر ایسا لگتا ہے قیامت سے پہلے ہی میرا اللہ پوچھ رہا ہے! لمن الملک الیوم! آج کس کی بادشاہی ہے؟ بی بی جی کے اپنے ملک میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 9529 ہو چکی ہے جبکہ ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 465 ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہاسلام آباد: ملک میں کروناوائرس کے پیش نظر نافذ العمل لاک ڈاؤن کے باعث انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ Yhe to ho ga Most business been closed how is it possible home users is nothing compare to businesses Hahahaha Kam nah karti.khaa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی :لاک ڈاؤن نے دودھ کی قیمتوں میں نمایاں کمی کرادیکراچی :لاک ڈاؤن نے دودھ کی قیمتوں میں نمایاں کمی کرادی Karachi LockDown PakistanFightsCorona Milk Price FallDown pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن مزید سخت، کراچی میں سناٹے کے ڈیرےلاک ڈاؤن مزید سخت، کراچی میں سناٹے کے ڈیرے ARYNewsUrdu karachi پاکستانی اہل تشیع ساری زندگی ایران وعراق میں موت آنے کی دعائیں مانگتے رھےاب جب دعا کی قبولیت کا وقت آیا تو بھاگ کر واپس آرہے ہیں On lighter note!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن سے غذائی اشیا کی ترسیل میں مشکلات - ایکسپریس اردواناج کی گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ کے باعث کراچی میں گندم، دالوں، چاول کی قلت کا خدشہ ہے،تاجر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:20 ہزار ہلاکتیں، ایک چوتھائی دنیا لاک ڈاؤن میں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ 51 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ 20 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ دوسری جانب انڈیا میں لاک ڈاؤن کا آغاز ہو چکا ہے اور آئندہ 21 روز تک ملک کی 1.3 ارب سے زائد آبادی گھروں میں رہے گی۔ برطانیہ کے شہزادہ چارلس میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ Coronavirus can stay alive on pretty much all the surfaces... Behtar hai gher mein chup kar k daal roti khao !
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »