پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، گھر کی چھت گرنے سے 4افراد جاں بحق

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور سمیت پنجاب بھر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے،کئی اضلاع میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے، بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے 4افراد جاں بحق ہوگئے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات

بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو وقفے وقفے سے صبح تک جاری رہا،بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا تاہم نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔

خانیوال، شجاع آباد، جہانیاں اور احمد پور سیال سمیت کئی مقامات پر بارش کے باعث گندم کی فصل کو شدید نقصان پہنچا۔ چنیوٹ، کہروڑ پکا، قصور اور ننکانہ صاحب سمیت کئی اضلاع میں بارش ہوئی جبکہ عارف والا میں بوسیدہ گھر کی چھت گرنے سے 4افراد جاں بحق ہوگئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

So sad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم پھر ٹھنڈا ٹھارallah salmatio karday
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیامحکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبردار کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں تیز اور ہلکی بارش، موسم خوشگوار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں تیز اور ہلکی بارش، موسم خوشگوار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارششہر قائد میں تیز بارش سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے، جب کہ کچھ علاقوں میں ہلکی بارش بھی ہوئی۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Islamabad Cold Rain WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »