کرتار پور راہداری افتتاح، امریکہ بھی خاموش نہ رہ سکا، پیغام جاری کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن (ویب ڈیسک) کرتارپور راہداری کھلنے پر دنیا بھر سے مبارکبادوں سلسلہ جاری ہے،

ضرور پڑھیں:

ساری دنیا میں جتنا آپ کا نام ہے اس سے سوگنا زیادہ بابا گرونانک نے آپ کو دیا ہے،نوجوت سنگھ سدھو کا بس میں وزیراعظم عمران خان سے مکالمہ آج جاری ہونے والے ایک ویڈیو بیان میں مورگن اورٹیگس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان راہداری کھلنے پر خوش آمدید کہا،، ان کا کہنا تھا کرتارپور راہداری کو امریکہ پڑوسیوں کے درمیان ایک اچھی مثال کے طور پر دیکھ رہا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کرتارپور راہداری کو مذہبی آزادی کے فروغ کی جانب ایک قدم قرار دیا۔مورگن اورٹیگس کے مطابق کوریڈور سے سکھ گردوارہ کرتارپور صاحب آ سکیں گے جو پاکستان کے اندر ان کا مقدس مقام ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرتار پور راہداری کھولنے پر امریکہ نے بھی بیان جاری کردیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی جانب سے کرتار پور راہداری کھولے جانے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”اگر مودی سن رہے ہیں تو میں ان سے کہوں گا انصاف سے امن ہو تا ہے“،کرتار پور راہداری افتتاح ،عمران خان نے بھارتی وزیراعظم کیلئے پیغام جاری کر دیاکرتار پور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اگر بھارتی وزیراعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی اگلی قسط آئندہ ماہ جاری کئے جانے کا امکاناسلام آباد:عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ستمبرتک تمام مقررہ اہداف حاصل کرلئےہیں، مہنگائی میں بھی کمی متوقع ہے، آئندہ ماہ اگلی قسط جاری ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

IMF کے پرانے اہداف مکمل، نئی گائیڈ لائنز جاری، اگلی قسط کی منظوریآئی ایم ایف حکومتی کارکردگی سے مطمئن، پاکستان نے پرانے اہداف مکمل کرلیے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں پاکستانی سفارتکار وں کو حراساں کرنے کا سلسلہ جاری، گاڑیوں کے بمپر توڑ دیئےکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)کابل میں افغان سکیورٹی اہلکاروں کی پاکستانی سفارتخانے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت کیس کا 2 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاریتفصیلات کے مطابق عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ رانا ثنا اللہ کے کیس کا چالان جمع ہوچکا ہے، ان کے کیس کا اب باقاعدہ ٹرائل شروع ہونے والا ہے بہت جلد رانے کے پلیٹلٹس گرنے والے ہیں- چلیں اپنا اپنا اندازہ لگاتے ہیں اس کے پلیٹلٹس کا نمبر کیا ہو گا- I guess 80,000
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »