”اگر مودی سن رہے ہیں تو میں ان سے کہوں گا انصاف سے امن ہو تا ہے“،کرتار پور راہداری افتتاح ،عمران خان نے بھارتی وزیراعظم کیلئے پیغام جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرتار پور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اگر بھارتی وزیراعظم

نریندر مودی مجھے سن رہے ہیں تو میں ان سے کہوں گا کہ انصاف سے امن ہوتاہے ،ناانصافی سے انتشار پھیلتا ہے ، کشمیر کے لوگوں کو انصاف دیں اور برصغیر کو اس مسئلے سے آزاد کردیں تاکہ ہم انسانوں کی طرح رہ سکیں ،1992کوہندو انتہا پسندوں نے ناصرف بابری مسجد کو شہید کیا بلکہ آزادی صحافت پر منظم حملہ بھی کیا گیا، حامد میر

عمران خان نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میں آج یہ دن آپ کے ساتھ منایا کہ یہ جو پہلی مرتبہ ہندوستان سے لوگ آسکتے ہیں ، مجھے خوشی ہے کہ آج میں آپ کے ساتھ ہوں ، مجھے امید ہے کہ یہ ایک شروعات ہے ، ایک دن ہمارے تعلقات ہندوستان کے ساتھ ویسے ہوں گے جیسے ہونے چاہیے ۔انہوں نے کہا میں ایک دن دیکھ رہاہوں کہ جس طرح فرانس اور جرمنی ایک ساتھ ہیں تجارت کرتے ہیں اور بارڈر کھلے ہیں ، دونوں کے درمیان جنگیں ہوئیں ، کتنے لوگ مرے لیکن آج جا کر دکھیں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا جنگ کا، انشاءاللہ جب یہ کشمیر کا مسئلہ حل ہو...

عمران خان نے کہا کہ نوجوت سدھو نے دل سے آج شعر وشاعری کی ، دل میں اللہ رہتا ہے ، جب کسی کو خوشی دیتے ہیں تو اللہ کو خوش کرتے ہیں ، جو بھی اللہ کے پیغمبر اس دنیا میں آئے وہ صرف دو پیغام لے کر آئے ، ایک انسانیت کا اور دوسرا انصاف کا ، یہ دو چیزیں انسانی معاشر ے کو جانوروں کے معاشرے سے الگ کرتی ہیں ،جانوروں میں انصاف نہیں ہوتا، جس کی لاٹھی اس کی بھینس ہو تی ہے۔تمام پیغمبر وں نے انصاف اور انسانیت کی بات کی ہے۔ان کا کہناتھا کہ سکھ برادری کے علاوہ جس نے بھی گرونانک دیو جی کا فلسفہ پڑھا تو یہی دو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاحت کے فروغ سے نوکریوں کے بہت سے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں سیاحت کے فروغ کے سلسلے میں اجلاس ہوا جس میں معاونین خصوصی ذوالفقار بخاری، فردوس عاشق اعوان اور دیگر سینئر حکام نے شرکت کی کیا یہاں بھی پتایا بنانے کا ارادہ ھے انشاءاللہ In shaAllah..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آزاد کشمیر سے اراکین یورپی پارلیمنٹ سے ملاقات، کشمیر پر گفتگوبرسلز: وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے بیلجیم میں یورپی اراکین یورپی پارلیمنٹ سے ملاقات کی اس دوران کشمیر کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

1971 کی پاک بھارت جنگ میں گوردوارہ کرتار پور تباہ ہونے سے کیسے بچا؟1971 کی پاک بھارت جنگ میں گوردوارہ کرتار پور تباہ ہونے سے کیسے بچا؟ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سنا ہے حکومتی کمیٹی وزیراعظم سے ہمارے مطالبات کا ذکر نہیں کرتی، غفورحیدری - Newsone Urduاسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبد الغفورحیدری کا کہنا ہے کہ سنا ہے حکومتی کمیٹی وزیراعظم سے ہمارے مطالبات کا ذکر نہیں کرتی ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبد الغفورحیدری کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے مذاکرات کا دروازہ بند نہیں کیا مذاکرات …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ملاقات کا مطالبہ، ایک شخص ٹاور پر چڑھ گیاوزیراعظم سے ملاقات کا مطالبہ، ایک شخص ٹاور پر چڑھ گیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم تو نوازشریف کو بیرون ملک بھیجنے کا اس وقت سے فیصلہ کرچکے ہیں جب ۔ ۔ ...' وزیراعظم تو نوازشریف کو بیرون ملک بھیجنے کا اس وقت سے فیصلہ کرچکے ہیں جب ۔ ۔ ۔' نعیم الحق نے حیران کن انکشاف کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »