رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت کیس کا 2 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت کیس کا 2 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu RanaSanaullah

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج پہلی درخواست پر ہی پیش کردی گئی تھی، ملزم کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ پیش نہیں کی گئی ہے۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ جو مواد پیش کیا گیا اس سے رانا ثنا اللہ کا جرم سے بظاہر واسطہ نظر آتا ہے، ایسی کوئی وجہ نہیں جس کی بنیاد پر فوری ان کو ضمانت دی جائے۔واضح رہے کہ اس سے قبل لاہور کی انسداد منشیات کی عدالت نے ملزم رانا ثنا اللہ کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ضمانت کی استدعا ایک بار پھر مسترد کردی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہت جلد رانے کے پلیٹلٹس گرنے والے ہیں- چلیں اپنا اپنا اندازہ لگاتے ہیں اس کے پلیٹلٹس کا نمبر کیا ہو گا- I guess 80,000

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے محکمہ صحت کا ہڑتالی ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی کا عندیہ -خیبر پختون خوا کے محکمہ صحت نے ہڑتال کرنے والے ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منشیات برآمدگی کیس،رانا ثناءاللہ کے فیصلے کے حوالے سے بڑی خبر آگئی11:07 AM, 9 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور :سابق وزیر قانون پنجاب اور مسلم لیگ ن کے رہنما
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

'کرتار پور راہداری کے افتتاح کے دن بابری مسجد کیس کا فیصلہ معنی خیز'کوئ معنٰی خیز نہیں ہندو حکومت نے تمھیں تمھاری آوقات دکھا کر فیصلہ کیا ہے India is Terrorist State ModiHitler Khalistan KashmirStillUnderCurfew It good that world should see the horrible face of India.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد ڈاکٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بابری مسجد کیس کے فیصلے سے بھارت کے ٹکڑے ہو جائیں گے، شیخ رشیدمودی نے بھارت کی تقسیم کی بنیاد رکھ دی ہے، شیخ رشید تفصيلات جانئے: DailyJang یہ گینڈا عیاش سود خور ناموس رسالت کی حفاظت نہ کر سکا مسلمانوں کی حفاظت تو دور کی بات ہے You are destroying Pakistan's fleet so at least have mercy on others. You are a murderer. ن لیگ کے مستقبل کی پیشن گوئی میں زلیل ہونے کے بعد اب انڈیا کی پیشن گوئی کر رہا ہے یہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابری مسجد کیس: سنی وقف بورڈ کا نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہبابری مسجد کیس: سنی وقف بورڈ کا نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ BabriMasjid BabriMasjidCase SunniWaqfBoard ReviewAppeal AntiMuslims ModiTerrorist SupremeCourtVerdict SupremeCourtofIndia PMOIndia narendramodi asadowaisi BJP4India RahulGandhi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »