افغانستان میں پاکستانی سفارتکار وں کو حراساں کرنے کا سلسلہ جاری، گاڑیوں کے بمپر توڑ دیئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)کابل میں افغان سکیورٹی اہلکاروں کی پاکستانی سفارتخانے کی

گاڑیوں کو ٹکر ، سامنے والے بمپر ٹوٹ گئے ، افغانستان میں پاکستانی سفارتکاروں کو حراساں کرنے کا سلسلہ 8روز سے جاری ہے ۔نواز شریف کی طبیعت خراب نہیں بہت خراب ہے،علاج جہاں ممکن ہے وہاں سے کروانا ہو گا، مریم نواز

نجی نیوز چینل کے مطابق افغا ن سکیورٹی اہلکاروں نے پاکستانی سفارتخانے کی گاڑیوں کا پیچھا کرکے بغیر نمبر پلیٹ کے گاڑیاں پاکستان سفارتخانے کی گاڑیوں سے ٹکرا دیں۔ افغان سکیورٹی اہلکاروں کی گاڑیوں کی ٹکر سے پاکستانی سفارتخانے کی گاڑیوں کے سامنے والے بمپر ٹوٹ گئے ۔ افغان سکیورٹی اہلکاروں نے جان بوجھ کر پاکستانی سفارتخانے کی گاڑیوں کونشانہ بنایا ۔ کابل میں پاکستانی سفارتکاروں کو حراساں کرنے کا سلسلہ 8روز سے جاری ہے اوراس سلسلے میں ایک بار افغان سفیر کودفتر خارجہ بلا کر احتجاج بھی کیا جا چکا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل میں پاکستانی سفارت کاروں کوہراساں کرنےکاسلسلہ جاری،دفترخارجہکابل میں پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری ہے،سفارت کاروں کی گاڑیوں کو سڑکوں پر روک کر ہراساں کیا جاتا ہے، ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

راہداری کھلنے پر سکھ خوش، بھارتی شہر جالندھر میں پاکستانی پرچموں کی بہاربہت خوب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دوہزار بائیس میں پہلا پاکستانی خلاء میں بھیجیں گے،فواد چوہدریوفاقی وزیر نے بڑا اعلان کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ پہلے انسان بنانے جاھو۔ فواد چوہدری۔۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کی واضح علامات اور نشانیاں - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران میں آئی اے ای اے کی خاتون انسپکٹر کی گرفتاری ، سفری دستاویزات ضبطایران میں آئی اے ای اے کی خاتون انسپکٹر کی گرفتاری ، سفری دستاویزات ضبط Iran IAEA WomanInspector Arrested UN UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس آج ہو گااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »