کرتار پور راہداری پر دوسرا اجلاس 14جولائی کو واہگہ پر ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرتار پور راہداری پر دوسرا اجلاس 14جولائی کو واہگہ پر ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے کرتار پور راہداری پر دوسرے اجلاس کاشیڈول بھارت کودے دیا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا کرتار پور راہداری پر دوسرا اجلاس 14جولائی کوواہگہ پرہوگا، دوسرے اجلاس میں معاہدے کے ڈرافٹ کو حتمی شکل دی جائے گی۔

چند روز قبل پاکستان اور بھارت کے درمیان اعلی سطح کاسفارتی رابطہ ہوا تھا ، جس سے پاک بھارت وزرائےاعظم کی جلد ملاقات کا امکان پیدا ہوگیا ، دونوں وزرائے اعظم کے درمیان ملاقات کے لئے رابطے جاری ہیں۔بھارتی وزیراعظم کرتار پورکوریڈور کی تقریب میں شرکت پرتیار ہوگئے، بابا گرو نانک کی سالگرہ پر مودی کرتار پورہ کوریڈور کا دورہ کریں گے، کرتار پور کوریڈور تقریب میں پاک بھارت وزرائے اعظم شریک ہوں گے جبکہ وزیراعظم عمران خان خصوصی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں...

اس سے قبل 19 مارچ کو کرتار پور راہداری منصوبے پر پاک بھارت ٹیکنیکل ماہرین کی ملاقات زیرو لائن پر ہوئی تھی ، جس میں پاکستان اوربھارت نے کرتارپورراہداری پردونوں جانب باڑ لگانے پر اتفاق کرلیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت وزرائے اعظم کی جلد ملاقات کا امکانپاک بھارت وزرائے اعظم کی جلد ملاقات کا امکان ImranKhan NarendraMoodi ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov narendramodi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت وزرائے اعظم کی جلد ملاقات کا امکانپاک بھارت وزرائے اعظم کی جلد ملاقات کا امکان ہے ، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کرتار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہری پور کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی، 50 مسافر لاپتہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نندی پورو پراجیکٹ کیس ،سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر فرد جرم عائداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے نندی پور پاور پراجیکٹ کیس میں سابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تربیلا جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئیپاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں واقع تربیلا ڈیم کی جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے سے متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ Very unfortunate 😔 😥Sad Sad
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی تنصیبات پر کے ایم سی کی کارروائی قابل مذمت ہے: ترجمانکے الیکٹرک کی تنصیبات پر کے ایم سی کی کارروائی قابل مذمت ہے: ترجمان مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »