بالی ووڈ چھوڑنے کے بعد زائرہ وسیم کا ایک اور اہم فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ چھوڑنے کے بعد زائرہ وسیم کا ایک اور اہم فیصلہ مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu ZairaWasim Bollywood

تفصیلات کے مطابق مذہب کی خاطربالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی اداکارہ زائرہ وسیم نے اپنی آخری فلم دی اسکائی از پنک“ سے متعلق فیصلہ کرتے ہوئئے فلم کی تشہیری مہم میں حصہ لینے سے انکارکردیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق زائرہ نے فلم میکرز سے درخواست کی ہے کہ وہ انہیں فلم کی تشہیری سرگرمیوں سے باہررکھیں جو اگست کے آخر میں شروع ہورہی ہیں۔ زائرہ بالی ووڈ میں اب تک صرف دو فلموں ”دنگل“ اور ”سیکرٹ سپراسٹار“ میں نظر آئی ہیں اور ان کی تیسری فلم ”دی اسکائی ازپنک“ اکتوبر میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی، جس میں وہ اداکارہ پریانکا چوپڑا اورفرحان اخترکی بیٹی کا کردار ادا کررہی ہیں۔دو روز قبل دنگل اسٹار 18 سالہ زائرہ وسیم نے بالی ووڈ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس فیلڈ میں کام کرنے کی وجہ سے ان کا ایمان خطرے میں پڑرہا ہے اور وہ بہت خاموشی سے اپنے مذہب سے دور ہوتی جارہی ہیں لہٰذا وہ بالی ووڈ چھوڑرہی...

زائرہ کے اس فیصلے پر لوگوں کا ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے تاہم زائرہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah swt iman ki mazboti ata fermaey, ameen.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈ چھوڑنے کے بعد زائرہ وسیم کا ایک اوراہم فیصلہ - ایکسپریس اردوزائرہ کے شوبزکو خیرباد کہنے کے بعد ’’دی اسکائی از پنک‘‘ ان کی بالی ووڈ میں آخری فلم ہوگی “در جوانی توبہ کردن شیوه پیغمبری” بہت اچھا فیصلہ کیا ہے اس بچی نے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روینا ٹنڈن نے زائرہ وسیم کو ’ نا شکری ‘ کہہ دیازائرہ وسیم کے بالی ووڈ چھوڑنے پر روینا نے کیا کہا؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روینہ ٹنڈن نے بالی ووڈ چھوڑنے پر زائرہ وسیم کو ’’ناشکرا‘‘ قرار دیدیا - ایکسپریس اردوروینہ ٹنڈن نے بالی ووڈ چھوڑنے پر زائرہ وسیم کو ’’ناشکرا‘‘ قرار دیدیا - Tum Muslim ho to pta ho tumhy kush Marchain to lagen gi na We are not intersted in indian. Plz dont share indianz otherwz i will unfollow this
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کا خواب پورا ہوگیابالی ووڈ کے خوش مزاج اداکار آرین اور اداکارہ سارہ علی خان کی آنے والی فلم کی شوٹنگ مکمل ہوچکی ہے۔ فلم ‘لوآج کل -2’ کے سیکوئل کی شوٹنگ مکمل ہو چکی ہے جس کے بعد سارہ علی...; oh she date with kartikaaryan Is this a news ? Hilarious
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سونم اور آنند کی ’لو اسٹوری‘ کا آغاز کیسے ہوا؟سونم اور آنند کی ’لو اسٹوری‘ کا آغاز کیسے ہوا؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ چھوڑنے کے بعد زائرہ وسیم کا ایک اوراہم فیصلہ - ایکسپریس اردوزائرہ کے شوبزکو خیرباد کہنے کے بعد ’’دی اسکائی از پنک‘‘ ان کی بالی ووڈ میں آخری فلم ہوگی “در جوانی توبہ کردن شیوه پیغمبری” بہت اچھا فیصلہ کیا ہے اس بچی نے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »