کراچی: فائیو اسٹار ہوٹل کی چھت کا اندرونی حصہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: فائیو اسٹار ہوٹل کی چھت کا اندرونی حصہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے مزید پڑھیے: GeoNews

کراچی میں فائیو اسٹار ہوٹل کی چھت کا ایک حصہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق پی آئی ڈی سی کے قریب فائیو اسٹار ہوٹل کی لابی کی چھت گری ہے، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ واقعےکے بعد پولیس، رینجرز اور ریسکیو ٹیمیں فائیو اسٹار ہوٹل ہوٹل پہنچ گئیں، لاشوں اور زخمی ہونے والے افرادکو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔ سربراہ جناح اسپتال ڈاکٹر شاہد رسول کے مطابق ہوٹل کی لابی کی فالس سیلنگ گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوئے، واقعے میں ایک مرد اور دوخواتین زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ڈاکٹرشاہد رسول کا کہنا ہےکہ جاں بحق دونوں افراد ہوٹل کے ملازم ہیں ، ایک زخمی کی حالت تشویش ناک ہے ، تینوں افراد کو ملبہ گرنےسے زخم آئے ہیں۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حقیقی آزادی مارچ : عمران خان کی خیبرپختونخواہ کی عوام کو ولی انٹرچینج پہنچنے کی دعوت#longmarchنوشہرہ: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے خیبرپختونخواہ کی عوام کو ولی انٹرچینج پہنچنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا میں حقیقی آزادی مارچ کو لیڈ کروں گا۔ Love you hogya Thanks ARY I wish him and people of Pakistan nothing but success at every step of the way. Pakistan needs IK, without him, there is no hope for our future, for our country.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش کارکنوں کی مزاحمتپولیس کی پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش، کارکنوں کی مزاحمت AzadiMarchPTI PTILongMarch HammadAzhar MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI Hammad_Azhar Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران اسماعیل کی کراچی میں کارکنوں کی گرفتاری کی مذمتسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ نمائش چورنگی پر کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی مٹی سے بنی دنیا کی سب سے مہنگی چائے کی پتیچائے کی پتی کی قیمت جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے چور ہیں چائے کو مہنگا کر کے بیچ رہے🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میکسیکو؛ ہوٹل میں مسلح افراد کی فائرنگ 11 ہلاکمیکسیکو سٹی: لاطینی امریکا کے ملک میں مسلح افراد نے ہوٹل میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میکسیکو؛ ہوٹل میں مسلح افراد کی فائرنگ، 11 ہلاک - ایکسپریس اردوذرائع کے مطابق میکسیکو کے شہر سیلایا کے ایک ہوٹل میں 15 کے قریب مسلح افراد گُھسے اور اندھا دھند فائرنگ شروع کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »