قطب مینار: بھارت کا سب سے اونچا مینار عدالتی فیصلے کا منتظر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

عالمی ثقافتی ورثوں میں سے ایک قطب مینار کو ممکنہ طور پر افغان میناروں سے متاثر ہو کر کامیابی کی علامت سمجھے جانے والے مینار کے طور پر دہلی کے پہلے سلطان نے 1192 میں ہندو حکمرانوں کو شکست دینے کے بعد بنایا تھا

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں 240 فٹ بلند قطب مینار شہر کی سب سے مشہور اور شاندار یادگاروں میں سے ایک ہے۔ —فوٹو: فائل

تاہم اب ایک بھارتی عدالت آئندہ چند ہفتوں میں قطب مینار کے حوالے سے کھڑے ہونے والے تنازعہ کا فیصلہ کرے گی۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق مینار کی تعمیر کے دوران قطب مینار کمپلیکس کے احاطے میں موجود27 ہندو اور بدھ مت جین کے مندروں کو منہدم کر دیا گیا تھا اور اس کا ملبہ وہیں دہلی کی پہلی مسجد کی تعمیر کے لیے استعمال کیا گیا۔

آثار قدیمہ کے سروے آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق قطب مینار کے احاطے میں ان منہدم کیے گئے مندروں میں سے ایک کے چبوترے کو مسجد کے لیے بڑھایا گیا تھا۔تاہم اب درخواست گزار ہری شنکر جین نے اس فیصلے کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کیا کہ جب مسجد سے بہت پہلے ایک مندر موجود تھا تو اسے بحال کیوں نہیں کیا جا سکتا؟ تارٰیخ دان رانا صفوی کے مطابق قطب مینار کیوں بنایا گیا؟ اس کی ایک وجہ احاطے میں مسجد کا مینار بنانا جہاں سے مؤذن مومنین کو نماز کے لیے بلائے جبکہ ایک اور ممکنہ وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ اسے دشمن کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے فوجی واچ ٹاور کے طور پر استعمال کرنا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جیو نیوز کنی سنی یہ بتانے کی کوشش کر رہا کہ کل کھپتان کہ اتنا بڑا گیا۔۔

پیچھے سے لے لو اس قطب مینار کو بے غیرتوں تم لوگ اس غدار ہو اس ملک کے

پیٹرول کی قیمت بڑھنے کے بعد جیو نیوز کی خبریں قطب مینار

Mahangai berozgari sirf Sindh,KPk and Balochistan ke liye hy in soobon ke log Mar jayenge kiyon ke inkaa haq Bara bhai Punjab kha gaya wo khush Haal hy usko is situation me kuch farq nhe parega.

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا 2 دن سے حکومت، اداروں سے رابطہ، فیس سیونگ مانگیحکومتی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے رابطوں میں درمیانی راستہ نکالنے اور فیس سیونگ کی درخواست کی۔ تفصیلات جانیے: PMLN PTILongMarch imrankhanPTI DailyJang Layer .. ask your bosses to resist… your sponsors now know that game will be over once IK reaches Islamabad. You news channel is trying to twist the reality. معلوم ہو تا ہے کہ نہ صرف پی ٹی آئی بلکہ پی ڈی ایم میں شامل ہر پارٹی میں 2 نمبری لو گ اور گروپ مو جود ہیں۔ ایک سامنے آتے ہیں اور دوسرے فیس سیونگ والے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سے نہیں عمران خان سے خون کا رشتہ ہے، شیخ رشیدراولپنڈی کو کنٹینرز لگا کر بند کیا گیا ہے، شام کو لال حویلی سے نکلیں گے اور کنٹینرز کو اُٹھا کر پھینک دیں گے۔ تفصیلات جانیے: SheikhRasheed PTILongMarch Islamabad DailyJang 😂😜 لگتا یہ بھی حرام دا ھی ھے ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت سے کسی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، عمران خان کا دو ٹوک اعلاناسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کے ساتھ معاہدے کی خبروں پر دو ٹوک اعلان کیا کہ کسی ڈیل کا سوال ہی پیدانہیں ہوتا،۔ ن لیگ ختم ہو چُکی صرف پولیس گردی باقی ہے یہ بھی آج اپنے منطقی انجام کو پہنچے گی ان شاء اللہ روکنے کی تمام تر کوششوں کے باوجود سونامی اسلام آباد سے ٹکرانے کو تیار اب تم الیکشن کی تاریخ دینے پر مجبور ہوگے۔ ذرا انتظار کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشی خان کا عفت عمر کو ماہرِ نفسیات سے رجوع کرنے کا مشورہمشی خان کا عفت عمر کو ماہرِ نفسیات سے رجوع کرنے کا مشورہ arynewsurdu مشورہ برا نہیں ہے 🤭 Great job well done 👍 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا 31 مئی سے پہلے گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کرنے پر غوروفاقی حکومت نے31 مئی سے پہلے گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کرنے پر غور شروع کردیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماہرین سے مشاورت مکمل، گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن کسی بھی وقت جاری ہونے کا امکانگورنرپنجاب کے تقرر کے بعد ہی صوبے میں کابینہ تشکیل پائے گی: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »