کراچی کے 5 قبرستان کرونا وائرس سے مرنے والوں کیلیے مختص - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

5 قبرستان کرونا وائرس سے مرنے والوں کیلیے مختص

شہر کے 5 قبرستان کرونا وائرس سے مرنے والوں کے لیے مختص کردیے گئے ہیں جب کہ اس موقع پر گورکنوں کو بھی مخصوص حفاظتی لباس دیے جائیں گے۔

میئر کراچی وسیم اختر کی زیرصدارت اجلاس میں کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تدفین کے لیے شہر کے 5 قبرستان مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ضلع وسطی میں مرنے والوں کے لیے نارتھ کراچی کا شاہ محمد قبرستان مختص ہوگا جب کہ وسطی اورشرقی میں مرنے والوں کی تدفین سرجانی ٹاؤن کے قبرستان میں کی جاسکے گی۔

مواچھ گوٹھ کے قبرستان میں ضلع جنوبی اورغربی میں مرنے والوں کی تدفین کی جائے گی ، ملیراورکورنگی میں کرونا سے مرنے والوں کی تدفین کورنگی نمبر 6 کے قبرستان میں کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

We introduce you to Br MohammadShaikh's 50 +publicly delivered lectures based on QuranSays about... Adhan: Short clips & live IIPC Canada channel:

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: کرونا کے مشتبہ مریض کے کاٹنے سے خاتون جاں بحقبھارت: قرنطینہ سے بھاگنے والے شخص کے کاٹنے سے خاتون جاں بحق ARYNewsUrdu Kya mablab kaatne say uss khatoon ko khaya to nahi oh' dear, another symptom 'rabies' براہ کرم اپنے ہی گھر کو دیکھیں۔ آپ کا گھر جل رہا ہے اور آپ لوگ پڑوسی کے گھر کو دیکھ رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میڈیا کے مسائل، حکومت کی ذمہ داری اور کرونا کے حملوں سے بچاؤ کا نسخہ!!!میڈیا کے مسائل، حکومت کی ذمہ داری اور کرونا کے حملوں سے بچاؤ کا نسخہ! ان دنوں ملک کرونا وائرس جیسے جان لیوا بحران کا شکار ہے۔ اس مشکل دور میں حکومت کی طرف سے تمام شعبوں کو امدادی پیکج دیے جا رہے ہیں mac61lhr mac61lhr Why don’t filthy rich media SAITHS look after their employees
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بارہ کہو میں کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے بحریہ ٹاون کے تعاون سے جراثیم کش سپرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث کراچی کے سرد خانے بھی بند کردیے گئےکورونا وائرس کے باعث کراچی کے سرد خانے بھی بند کردیے گئے Pakistan CoronaVirus Karachi EdhiMorgue Closed DeadBodies pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP آل پاکستان میڈیا مالکان اور اینکرز پرسن کے نام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، کرونا کا خوف اور لاک ڈاؤن کی بے روزگاری، شہری نے خودکشی کرلیمرنے والا شخص یومیہ پانچ سو روپے دیہاڑی کماتا تھا، لاک ڈاؤن کی وجہ سے پمپ بند تھا کسی نے نہیں بلکہ میڈیا نے. یہ واقعہ محمود آباد میں پیش آیا ہے۔ SaeedGhani1 کہاں ہیں وہ کتے جو بولتے تھے سندھ حکومت نے بہت اچھے اقدمات کیے ہیں ۔ان سب کا ذمدار میڈیا ہے جو ہر غلط کام پر مراد علی شاہ کو ہیرو بنا رہا تھا اب اس کے اثرات دیکھ لو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، کرونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کیلئے 5قبرستانکراچی، کرونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کیلئے 5قبرستان coronavirusinpakistan SamaaTV قبرستان تیار کر لو،، کوئ بچاؤ کی تدبیر نہ کرنا۔۔😬😬 BC koi kaam ki khabar na dena, tumhara baap maray ga to Qabar mil hi jaeygi insha Allah. Fikar na kro.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »