کراچی، کرونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کیلئے 5قبرستان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، کرونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کیلئے 5قبرستان coronavirusinpakistan SamaaTV

Posted: Mar 30, 2020 | Last Updated: 26 mins ago

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے کرونا وائرس سے انتقال کر جانے والوں کےلیے شہر کے 5 قبرستان مخصوص کر دیے۔ میئر کراچی وسیم اختر کے مطابق ان قبرستانوں میں محمد شاہ قبرستان، سر جانی قبرستان، مواچھ گوٹھ قبرستان، کورنگی نمبر 6 اور اورنگی ٹاؤن گلشنِ ضیاء شامل ہیں۔ وسیم اختر کا کہنا تھا کہ لواحقین کو قبرستان میں میت کے آخری دیدار کی اجازت نہیں ہوگی البتہ تدفین کےلیے جنازے کے ساتھ صرف چند قریبی رشتہ دار ہی شامل ہو سکیں گے۔وسیم اختر کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ سے گرانٹ ملتے ہی کے ایم سی ملازمین کی تنخواہیں ادا کر دی جائیں گی جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن ادا کی جا چکی ہے۔

میئر کراچی وسیم اختر کا مزید کہنا تھا کہ کرونا وائرس کے حوالے سے کے ایم سی کے متعلقہ محکمے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں جبکہ دیگر ضروری محکموں فائر بریگیڈ، ریسکیو یونٹ اور سٹی وارڈنز کو بھی فعال رکھا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

BC koi kaam ki khabar na dena, tumhara baap maray ga to Qabar mil hi jaeygi insha Allah. Fikar na kro.

قبرستان تیار کر لو،، کوئ بچاؤ کی تدبیر نہ کرنا۔۔😬😬

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس سے دُنیا بھر میں 6 لاکھ 63ہزار افراد متاثر، 30 ہزار 879 ہلاککرونا وائرس سے دُنیا بھر میں 6 لاکھ 63ہزار افراد متاثر، 30 ہزار 879 ہلاک Coronavirus Death Toll Rises Covid_19 Spreads Every Region CoronaLockdown CoronaUpdate CoronavirusOutbreak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کرونا وائرس سے پہلا پاکستانی انتقال کرگیانیویارک (ویب ڈیسک) امریکا میں کرونا وائرس سے متاثرہ 65 سالہ پہلا پاکستانی 4 روز ہسپتال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر دوا تیار کر لیروس نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر دوا تیار کر لی Russia Claims Produces Drug Treat Coronavirus GovernmentRF KremlinRussia_E mfa_russia ru_gov Covid_19 CoronaUpdate GovernmentRF KremlinRussia_E mfa_russia ru_gov Aap kabhi kehte ho italy ne kabhi America ne kabhi kisi aur ne lekin sach mai kisi ne nahi banayi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے 11 اموات ہوئیں، ظفر مرزاکرونا وائرس سے 11 اموات ہوئیں، ظفر مرزا coronavirusinpakistan SamaaTV Plz doctor ilaj talash Karen plzz
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

باکسرعامرخان نے کرونا وائرس سے جنگ کیلئے اپنا شادی ہال پیش کردیاباکسرعامرخان نے کرونا وائرس سے جنگ کیلئے اپنا شادی ہال پیش کردیا BoxerAmirKhan amirkingkhan CoronaVirusOutbreak MarriageHall CoronaVirusFight
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس کا کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر دوا تیار کرنے کا دعوٰیAllah kare yeah newz sahi ho Many countries do this, Greece, Romania, Germany, UK, China, USA....they work in they own favorite bcz till the end its only about the money, if the work comes to half on one day the state will have more money. If one of country development this think how much money will receive.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »