کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق اور 70 متاثر - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

کیماڑی میں زہریلی گیس سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی پورٹ سے ملحقہ علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے چار افراد جاں بحق اور 60 سے 70 افراد متاثر ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ہلاک ہونے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔

اس ضمن میں کراچی پورٹ ٹرسٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی پورٹ کے اندر جہاز یا کارگو سے کیمیکل یا گیس خارج ہونے کی کوئی اطلاع نہیں جب کہ سربراہ ایدھی فاؤنڈیشن فیصل ایدھی نے پورٹ حکام سے حقائق فور طور پر سامنے لانے کی اپیل کی ہے۔ چیف آپریٹنگ آفیسر ضیاء الدین اسپتال ڈاکٹر فہیم کا کہنا ہے کہ فوری طور پرنہیں کہا جا سکتا کہ مریض کس گیس سے متاثر ہوئے۔ انہوں نے کہا اسپتال پہنچنے والے مریضوں کا کہنا ہے کہ وہ زہریلی گیس سے متاثر ہوئے ہیں اور زیر علاج افراد کو پیٹ درد کی بھی شکایت ہے اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔ انہوں ںے بتایا کہ آنے والے مریضوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: گٹر لائن کی صفائی کے دوران گیس بھرنے سے 2 افراد جاں بحقکراچی: گٹر لائن کی صفائی کے دوران گیس بھرنے سے 2 افراد جاں بحق Karachi DrainClearance People Killed pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی، خواتین سمیت چار افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد متاثرین ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ Ya Allah khair 🤲🤲
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کے مقامی بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جانے کا انکشافمقامی بچے تعلیمی اداروں میں داخلوں اور سرکاری نوکریوں سے بھی محروم ہو جاتے ہیں۔۔۔ کراچی والوں کو کیسے دور رکھا جارہا ہے۔۔۔ طریقہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، گیس سیلنڈر کی دکان میں آتشزدگیکراچی، گیس سیلنڈر کی دکان میں آتشزدگی Karachi FireExplosion Shop GasCylinder pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official Allah Mehfooz Rkhy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق، 25 کی حالت غیرکراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے، زہریلی گیس سے 25 افراد متاثر ہوئے۔ریسکیو ذرائع کا کہن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس سے 5افراد جاں بحقکراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس سے 5افراد جاں بحق SamaaTV Which kind of gas? Inna lilahi wa inna ilahyi hi rageoun.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »