کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی، خواتین سمیت چار افراد جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد متاثرین ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں زیر علاج افراد کو سانس لینے میں شدید دشواری ہو رہی ہے۔ واقعہ کی تفصیلات معلوم کر رہے ہیں، تاہم ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

ادھر ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی ہسپتال پہنچے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پورٹ ایریا میں زہریلی گیس کا اخراج ہوا ہے۔ اس واقعے میں اب تک چار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اپیل کرتا ہوں کہ پورٹ اتھارٹی اصل حقائق سے آگاہ کرے۔ کے پی ٹی حکام فی الفور بتائیں کہ کیوں اور کونسی گیس کا اخراج ہوا ہے۔

انہوں نے ہدایت کی ہے کہ کیماڑی کے اطراف کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرکے اقدامات کیے جائیں اور امن فاؤنڈیشن اوردیگرایمبولینس کے ذریعے متاثرہ افراد کو جلد ریسکیو کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ya Allah khair 🤲🤲

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے علاقے کاہنہ میں ڈولفن اہلکار پتنگ کی ڈور پھرنے سے جاں بحقلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقے کاہنہ میں ڈولفن اہلکار پتنگ کی ڈور پھرنے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نعیم الحق کو کراچی کے گزری قبرستان میں سپردخاک کردیا گیانعیم الحق کو کراچی کے گزری قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates New qabar bi ready rkho
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نعیم الحق کو کراچی کے گزری قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا | Abb Takk Newsبیغیرت نیازی کو جنازے میں جانے کی بھی توفیق نہی ہوئی
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی کے مقامی بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جانے کا انکشافمقامی بچے تعلیمی اداروں میں داخلوں اور سرکاری نوکریوں سے بھی محروم ہو جاتے ہیں۔۔۔ کراچی والوں کو کیسے دور رکھا جارہا ہے۔۔۔ طریقہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمیمغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمی WestMexico Shooting Killed People Injured
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »