کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق، 25 کی حالت غیر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق، 25 کی حالت غیر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے، زہریلی گیس سے 25 افراد متاثر ہوئے۔ایس پی کیماڑی کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی شناخت میمار بیگم، رضوان، احسن کے ناموں سے ہوئی ہے جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ایس ایچ او جیکسن ملک عادل کا کہنا ہے کہ کیماڑی میں زہریلی گیس سے متاثر 60 سالہ خاتون جاں بحق ہوئی ہیں جبکہ متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، واقعے کی تفصیلات معلوم کررہے ہیں ابھی کچھ نہیں کہا...

مقامی شہری سلمان خان کا کہنا ہے کہ گیس کی بو کیماڑی کے دور دراز علاقوں میں پھیلی ہوئی ہے اور لوگوں نے ماسک پہن لیے ہیں۔ ترجمان کے پی ٹی کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس کوئی جہاز آیا ہی نہیں جس سے بو پھیلے، پورٹ پر کوئی ایسا جہاز لگا بھی نہیں ہے جس سے بو پھیلی ہو۔ ترجمان کے پی ٹی کا کہنا ہے کہ تمام متاثرہ افراد کو سڑک سے اٹھایا گیا ہے، پورٹ پر بو پھیلنے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمیمغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمی WestMexico Shooting Killed People Injured
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعپاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع FATF Begins Today FATFNews FATFWatch ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعگرے لسٹ میں ڈلوایا کس 'خبیث' نے..؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیر خزانہ کے بھائی کو اسمگلنگ کے جرم میں 30 سال قیدقاہرہ : مصری عدالت نے سابق وزیر خزانہ کے بھائی کو قیمتی نوادرات کی اسمگلنگ کے الزام کے 30 برس قید کی سزا سنا دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصر کی عدالت عالیہ نے ہفتے کے روز قیمتی نوادرات کی اسمگلنگ کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق صدر حسنی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یمن: سعودی طیارے کے حادثے کے بعد فضائی کارروائی میں 31 شہری ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »