کراچی کے مقامی بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جانے کا انکشاف

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقامی بچے تعلیمی اداروں میں داخلوں اور سرکاری نوکریوں سے بھی محروم ہو جاتے ہیں۔۔۔ کراچی والوں کو کیسے دور رکھا جارہا ہے۔۔۔ طریقہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

کراچی: سندھ کے شہری علاقوں میں پورے پاکستان کے ڈومیسائل بن رہے ہیں، جس کے باعث کراچی کے مقامی بچے یونیورسٹیز میں داخلے اور سرکاری نوکریوں سے محروم رہ جاتے ہیں۔

کراچی کے مقامی بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے، رشوت کے عوض غیرمقامی لوگوں کو ڈومیسائل جاری کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے باعث مقامی بچے نہ صرف تعلیمی اداروں میں داخلوں سے محروم رہ جاتے ہیں بلکہ سرکاری نوکریوں سے بھی محروم ہو جاتے ہیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایسٹ عرفان میروانی کا کہنا ہے کہ ماضی میں ایسے واقعات رپورٹ ہوئے تھے جس کے بعد ڈومیسائل کا طریقہ کار مزید سخت کردیا گیا ہے۔

جعلی ڈومیسائل کے اجرا کے خلاف ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کی جانب سے ہائی کورٹ میں پٹیشن بھی دائر کی گئی ہے، جس پر عدالت نے سندھ حکومت اور نادرا حکام کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز کراچی پہنچ گئےکراچی: پی ایس ایل کی سب سے مقبول ٹیم کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز کراچی پہنچ گئے، ڈین جونز نے کہا کہ مداح آئیں اور ٹیم کو سپورٹ کریں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے کہا ہے کہ مداح آئیں اور ٹیم کو سپورٹ کریں، پشاور زلمی کے خلاف
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: مزارات و مساجد کے بجلی کے بلز کروڑوں روپے تک جا پہنچےکراچی: کے الیکٹرک نے شہر کے مختلف علاقوں میں واقع مزارات کو بلز سمیت بجلی منقطع کرنے کے نوٹس بھی جاری کر دیے۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے کراچی میں مزارات کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بل ادا نہیں کیے گئے تو بجلی منقطع کر دی جائے گی۔اے آر وائی ن Sherk o Biddat ki Amaj Gah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:مقامی گولڈ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید100 اضافہکراچی:مقامی گولڈ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید100 اضافہ Gold Price Increase DomesticMarket InternationalMarket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب، دھاتی اشیا نگلنے والے بچوں کے عجیب و غریب واقعاتسعودی عرب، دھاتی اشیا نگلنے والے بچوں کے عجیب و غریب واقعات SaudiArabia Children MetalThings Riyadh Hospital MedicalCity
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »