کراچی میں رینجرز کی جانب سے گرفتار ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ روز رینجرز کی جانب سے زمان ٹاؤن سے 3 ڈاکوؤں عاصم رضا، ادیب رضا اور اسد کو اسلحہ اور لوٹی ہوئی رقم سمیت گرفتار کرنے کی پریس ریلیز بھی جاری کی گئی تھی.

کراچی میں رینجرز کی جانب سے گرفتار ملزم کو پولیس نے مبینہ جعلی مقابلے میں زخمی کر دیا۔

رینجرز کی جانب سے زخمی ملزم ادیب رضا سمیت 3 ڈاکوؤں کو کراچی کے تھانہ زمان ٹاؤن کی پولیس کے حوالے کیا گیا تھا جبکہ تھانے کے ایس ایچ او افتخار حسین آرائیں نے جعلی پولیس مقابلہ ظاہر کرتے ہوئے ادیب رضا کو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ باقی 2 ساتھیوں کو فرار ظاہر کرا دیا۔ گزشتہ روز رینجرز کی جانب سے زمان ٹاؤن سے 3 ڈاکوؤں عاصم رضا، ادیب رضا اور اسد کو اسلحہ اور لوٹی ہوئی رقم سمیت گرفتار کرنے کی پریس ریلیز بھی جاری کی گئی تھی اور پھر تینوں ملزمان کو زمان ٹاؤن پولیس کے حوالے کردیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مشکوک پولیس مقابلے میں 1 ملزم زخمیکراچی کے تھانے زمان ٹاؤن کی حدود میں مشکوک پولیس مقابلے میں ایک ملزم زخمی ہو گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس کی ریلی پر فائرنگ میں ملوث سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار - ایکسپریس اردوسی ٹی ڈی کی دوسری کارروائی میں ٹریفک پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم 8 سال کے بعد گرفتار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ گل رعنا اور ماریہ واسطی کی فنکاروں پر حملے کی مذمتکراچی: (دنیا نیوز) اداکارہ گل رعنا اور ماریہ واسطی نے کراچی میں شوٹنگ کے دوران ہجوم کی جانب سے فنکاروں پر حملے کی مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوعمر گھریلو ملازم کی جان لینے کے الزام میں بااثر خاتون کو گرفتار کرلیا گیاکراچی (ویب ڈیسک) کراچی پولیس نے گلشن اقبال میں نوعمر گھریلو ملازم کو قتل کرنے اور اس کے بھائی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں بااثر خاتون کو گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹانک میں پولیس نے تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیاحملے کی کوشش کے نتیجے میں پولیس کی جانب سے کیے جانے والے جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی پولیس کا افسر اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلاکراچی پولیس کا افسر اور اہلکار اغوا برائے تاوان کی کارروائیوں میں ملوث نکلے۔ تفصیلات جانیے: KarachiPolice SindhPolice DailyJang Kui herangi nh ppp ne apne gundy hi bhrti kie hue Hyn 70% After seeing these black jets fighters many Muslims from around the world left their Sweet Country permanently and came to Pakistan and started to play their roles in rebuilding Islam. Muhammad Qasim Dreams پیپلز پارٹی نے اپنے سارے گنڈے کراچی میں بھرتی کروائیں ہوئے ہیں تاکہ کراچی کی عوام کو بآسانی سے لوٹ سکے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »