سابق چیف جسٹس کی ریلی پر فائرنگ میں ملوث سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی ٹی ڈی کی دوسری کارروائی میں ٹریفک پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم 8 سال کے بعد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے چھاپہ مار کارروائیوں میں دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا،گرفتار ٹارگٹ کلر ٹریفک پولیس اہلکار کے قتل اور سیاسی مخالفین کے قتل میں ملوث ہیں ۔

سی ٹی ڈی شعبہ تفتیش نےصدر پارکنگ پلازہ کے قریب خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ٹریفک پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم 8 سال کے بعد گرفتار کیا ہے ، گرفتار ملزم کے قبضے سے 30 پستول برآمد ہوا ہے ، ملزم کے خلاف سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ٹارگٹ کلرمزمل کالا ساتھیوں سمیت ٹریفک اہلکار کی شہادت میں ملوث ہے ،ملزم پر قتل،اقدام قتل اور دہشتگردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا،ملزمان نے 2014ء میں ڈیوٹی پر موجود ٹریفک اہلکار محمد منشاء کو نشانہ بنایا تھا،محمد منشاء ساتھی اہلکاروں سمیت ٹریفک سگنل چورنگی نمبر1ناظم آباد میں ڈیوٹی انجام دے رہا تھا۔

ڈیوٹی کے دوران ایک موٹر سائیکل پر سوار 2ملزمان لیاقت آباد ڈاکخانے کی جانب سے آئے پیچھے بیٹھے ملزم نے پستول نکالی اور محمد منشاء کو نشانہ بنایافائرنگ کے دوران ایک رکشہ ڈرائیور کو بھی گولیاں لگی تھی،دہشتگردی کے اس واقعہ میں محمد منشاء اسپتال میں ہی شہید ہوگیا تھا۔ دوسری جانب سی ٹی ڈی نے ایک اور چھاپہ مار کارروائی میں سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کیا ہے ، گرفتار ٹارگٹ کلر محمد بیگ عرف شیراز سیاسی مخالفین کے قتل میں ملوث ہے ، گرفتار ملزم نے سال دو ہزار میں اُس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان کی ریلی پر فائرنگ کی تھی ، ملزم کئی ماہ سے روپوش تھا جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے سپیکررولنگ کیس میں کہا تھا نومبر2022 میں انتخابات کرانے کیلئے تیار ہوں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا دوران سماعت عام انتخابات کا تذکرہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے عام انتخابات کا تذکرہ کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹریفک پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم 8 سال بعد گرفتارکراچی: (دنیا نیوز) سی ٹی ڈی شعبہ تفتیش کراچی نے صدر پارکنگ پلازہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ٹریفک پولیس اہلکارکی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم8 سال بعدگرفتارکرلیا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی پولیس کی ناقص تفتیش دہشت گرد بیرون ملک فرار ہونے میں کامیابکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی پولیس کی ناقص تفتیش کے سبب ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث دہشت گرد بیرون ملک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمان کا بائیکاٹ کرنا پی ٹی آئی کی سیاسی حکمت عملی تھی، چیف جسٹس کے ریمارکسشاید عمران خان کو معلوم تھا کہ وہ پارلیمنٹ میں کامیاب نہیں ہو سکتے تو عدالت آ گئے، جسٹس عمر عطا بندیال پی ٹی آئی میڈیا سیل چیپ حسٹس پھر آپ پی ڈی ایم کو نا اہل قرار دے کر عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم بنا دیں اور ملک کی سالمیت اور خودمختاری اور بقا کو اور نقصان پہنچا دیں Ye bandial Chief justice hai ya PTI ka spokes person
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عام انتخابات؛ مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے ممکن ہے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوعمران خان کو اب بھی عوامی حمایت حاصل ہے، وہ اسمبلی میں نہیں اور نیب ترامیم جیسی قانون سازی متنازع ہو رہی ہے، چیف جسٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، ضمنی الیکشن میں حصہ لینے پر مشاورتکراچی: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »