کراچی پولیس کا افسر اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی پولیس کا افسر اور اہلکار اغوا برائے تاوان کی کارروائیوں میں ملوث نکلے۔ تفصیلات جانیے: KarachiPolice SindhPolice DailyJang

اینٹی وائلنٹ کرائم سیل کراچی نے یوسف پلازہ تھانے میں کارروائی کی اور تاوان کے لیے اغوا کیے گئے شہری ضیاء الحق کو بازیاب کرالیا۔اغوا میں ملوث ایک شخص عبداللطیف کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ سب انسپکٹر عمران محمود، ساتھی عبدالہادی اور دیگر ملزمان مفرور ہیں۔

اے وی سی سی حکام کے مطابق ملزمان نے ضیاء الحق کو 6 فروری کو افغان بستی سے اغوا کیا اور ملزمان کے ساتھی عبداللطیف اور عبدالہادی نے مغوی کے گھر والوں سے 50 لاکھ تاوان مانگا۔ پھر 6 لاکھ روپے تاوان دینے پر مغوی کی رہائی پر راضی ہوئے اور 9 فروری تک تاوان کی رقم نہ ملنے پر مغوی کو قتل کرنے کی دھمکی دی۔ گلشن معمار تھانے میں 10 فروری کو مقدمہ درج ہونے پر تفتیش کا آغاز کیا گیا اور خفیہ اطلاع پر یوسف پلازہ تھانے سے مغوی کو بازیاب کرایا گیا۔

پولیس حکام کا مزید بتانا ہے کہ سب انسپیکٹر عمران ایس ایچ او یوسف پلازہ تعینات تھا اور 3 روز قبل ہٹادیا گیا تھا، سابق ایس ایچ او یوسف پلازہ اور اس کے ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پیپلز پارٹی نے اپنے سارے گنڈے کراچی میں بھرتی کروائیں ہوئے ہیں تاکہ کراچی کی عوام کو بآسانی سے لوٹ سکے

After seeing these black jets fighters many Muslims from around the world left their Sweet Country permanently and came to Pakistan and started to play their roles in rebuilding Islam. Muhammad Qasim Dreams

Kui herangi nh ppp ne apne gundy hi bhrti kie hue Hyn 70%

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ایک اور تھانیدار اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلاکراچی میں ایک اور تھانیدار اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلا ARYNewsUrdu Police wala mehakma hona he band chahiye inka faida itna nahi jitnay insy androoni nuksan hain sab kuch janty hoty hain milay hoty hain sab sy پاکستانی ساری کی ساری پولس بھتہ خور ڈکیت چور اغوا کار ھیں انکے علاوہ کسی کی جرات نھی ایسے کارنامے انجام دے ،البتہ سندھی پولس نمبر۱ پھر پنجاب پولس بھی نبمر۱ ھے ،ف آئی اے ان سبکا فادر یعنی باپ ھے بچے بچیاں سمگلرز ؟!🔥🔥🔥 ساری پوسٹنگز ہوتی سیاسی بنیادوں پر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکھر: شوہر کے قتل کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی بیوی کی کوشش ناکامخاتون کے شوہر کے قتل میں اس کا آشنا ہی ملوث نکلا ہے جس کے بعد پولیس نے کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا۔ مزید پڑھیں : Mir shakeel apne ghar ki khabr detay huay
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی پولیس کی ناقص تفتیش دہشت گرد بیرون ملک فرار ہونے میں کامیابکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی پولیس کی ناقص تفتیش کے سبب ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث دہشت گرد بیرون ملک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹریفک پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم 8 سال بعد گرفتارکراچی: (دنیا نیوز) سی ٹی ڈی شعبہ تفتیش کراچی نے صدر پارکنگ پلازہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ٹریفک پولیس اہلکارکی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم8 سال بعدگرفتارکرلیا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوعمر گھریلو ملازم کی جان لینے کے الزام میں بااثر خاتون کو گرفتار کرلیا گیاکراچی (ویب ڈیسک) کراچی پولیس نے گلشن اقبال میں نوعمر گھریلو ملازم کو قتل کرنے اور اس کے بھائی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں بااثر خاتون کو گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »