ٹانک میں پولیس نے تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حملے کی کوشش کے نتیجے میں پولیس کی جانب سے کیے جانے والے جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے

پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان 15 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، پولیس کی جانب سے کی جانے والی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔دوسری جانب بنوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں تین دہشت گرد گرفتار ہوئے, سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے ۔

ادھر شمالی وزیرستان کے علاقے ڈانڈے سیدگی میں اہلکار کے گھر پر فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹانک: تھانہ گومل پر رات گئے دہشتگردوں کا حملہ ناکامٹانک: (دنیا نیوز) تھانہ گومل بازار پر رات گئے دہشت گردوں کا حملہ، کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ دہشت گرد لوگ ہمیشہ چھپ کر وار کرتے ہیں جب کہ حق والے سامنے آ کر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ننکانہ صاحب: مشتعل افراد نے ملزم کو تھانے سے نکال کر ہلاک کردیاننکانہ صاحب: (دنیا نیوز) واربرٹن کے علاقے میں مشتعل افراد نے پولیس کے زیر حراست ملزم کو تھانے سے نکال کر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ہلاک کر دیا۔ یہ مشتعل افراد کی چوک میں سرعام چھترول کی جائے وقت کی ضرورت ہے. پولیس اور ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا ہے people might be afraid that our courts may not release this criminal according to capacity of judges. or this is 1 step to word blood revolution.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

توہین مذہب کا الزام: ننکانہ صاحب میں مشتعل ہجوم نے پولیس حراست سے چھڑوا کر ایک شخص کو ہلاک کر دیا - BBC News اردوویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ واربرٹن تھانے کے باہر مشتعل افراد کا ایک ہجوم جمع ہے جو پولیس اہلکاروں سے ملزم ان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔ افغانستان میں اور پنجاب میں کیا فرق ہے🤔🙄 مذہب کے نام پر اکسانے والے قتل کروانے والے ہر گز نہ تو انسان ہو سکتے اور نہ مسلمان۔... These people are children of pigs. If we have any justice in Pakistan, these murderers should be made example for every beast in Pakistan.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پولیس کی نوکریانٹرویو کے دوران امیدوار کا ایسا انکشاف کہ پکڑ کر جیل میں ڈالنا پڑگیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں پولیس کی نوکری کے لیے آئے امیدوار نے انٹرویو کے دوران ایسا اعتراف کر لیا کہ پولیس نے اسے فوری طور پر گرفتار کرکے جیل میں بند خواب اگست 2020 - وزیر اعظم اپنی حکومت کی کامیابیوں کے بارے میں اتنا خفیہ کیوں؟ وہ خود کہتے تھے کہ ایک عام آدمی نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ آپ اپنے کپڑے کہاں سے لائے؟ تو اگر عمر رضی اللہ عنہ سے پوچھا جاسکتا ہے ، تو پھر ک AUSvsIND RIPAAKA
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جناح اسپتال سے پر اسرار طور پر خاتون کے لاپتہ ہونے کے واقعے کا مقدمہ درجکراچی : پولیس نے جناح اسپتال میں گائنی وارڈ سے پر اسرار طور پر خاتون کے لاپتہ ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشتعل افراد کاتوہین مذہب کے ملزم کو ہلاک کر دیا۔ننکانہ صاحب میں مشتعل افراد نے توہین مذہب کے ملزم کو تھانے سے نکال کر ہلاک کردیا۔یہ واقعہ ننکانہ صاحب کے علاقے واربرٹن میں پیش آیا جہاں مشتعل افراد نے تھانے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »