کراچی میں پولیس مقابلہ، صدر دھماکے کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت ہلاک

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اللہ ڈنو کو صدر دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سے بھی شناخت کیا گیا: سی ٹی ڈی حکام مزید پڑھیں: GeoNews KarachiBlast CTD

کراچی کے علاقے ماڑی پور مشرف کالونی میں حساس ادارے اور سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران صدر دھماکے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک ہو گیا۔

انچارج سی ٹی ڈی مظہر مشوانی کے مطابق ماڑی پور میں چھاپہ حالیہ دہشتگردی میں ملوث مطلوب ملزمان کی اطلاع پر مارا گیا تھا کہ ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی، جوابی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہو کر گرفتار دہشتگرد اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئے۔ کراچی کے علاقے ماڑی پور میں سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی کے دوران ہلاک دہشت گرد کی شناخت کرلی گئی ہے۔ذرائع سی ٹی ڈی کے مطابق اللہ ڈنو کو صدر دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سے بھی شناخت کر لیا گیا ہے، اللہ ڈنو ہی بارود سے بھری سائیکل صدر لایا تھا اور اسی نے ریموٹ کنٹرول کی مدد سے دھماکا کیا تھا۔

ذرائع سی ٹی ڈی کا بتانا ہے کہ کالعدم ایس آر اے کے دہشت گرد اللہ ڈنو اور نواب کا تعلق تھرپارکر سے ہے جبکہ ایک ملزم اپنے ساتھی کے ہمراہ آج دہشتگردی کی کارروائی کی تیاری کر رہا تھا، ہلاک دہشتگردوں کا ایک ساتھی موٹرسائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق دہشتگردوں کے قبضے سے برآمد بیگ سے ایک کلو دھماکا خیز مواد، بم بنانے کا سامان اور الیکٹرانک آلات برآمد کر لیے گئے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good police

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئیجیو نیوزکو موصول سی سی ٹی وی ویڈیو کے مطابق دھماکا 9 بج کر 16 منٹ پر ہوا، سی سی ٹی وی ویڈیو میں دھماکےکے بعد روشنی کا گولا دیکھا جاسکتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیکراچی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی arynewsurdu KarachiBlast Karachi سندھ حکومت نا کام ھو چکی ھے کرپشن کے علاؤہ ان کو کوئی کام نہیں آتا عوام کو کوئی تحفظ نہیں دے سکتے رینجرز پولیس اور تمام ادارےلوٹنے میں مصروف عمل ہیں ہر طرف ڈاکو راج ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کی کارروائی انار کلی دھماکے کے 2 مرکزی ملزم گرفتار کرلئےلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے  انار کلی دھماکے کے 2 مرکزی ملزم گرفتار کر لئے ،  گرفتار ملزمان میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کھارادر دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درجکراچی: کھارادر دھماکے کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کرلیا گیا ، مقدمے میں قتل، اقدام قتل ، دہشت گردی سمیت دیگردفعات شامل کی گئی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی دھماکے پی آئی اے اور سی اے اے دفاتر کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ12:04 PM, 17 May, 2022, پاکستان, کراچی: شہر قائد میں دہشت گردی کے واقعات کے بعد سول ایوسی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز( پی آئی اے)
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب جائے وقوعہ پر مشہوری کے لیے پہنچ جاتے ہیںکراچی میں‌ مسلسل دھماکے اور انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب کا طرز عمل arynewsurdu Ya vohi umer hy jo Model Town Lahore 18 qatal ma shamil tha? کش ورکړی بنوقریظه خاينانوته
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »