کراچی: کھارادر دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: کھارادر دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج مزید تفصیلات: arynewsurdu karachi

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ ایس ایچ او کھارادر ماجد علوی کی مدعیت میں درج کیا گیا، جس میں دہشت گردی، ایکسپلوزو ایکٹ، قتل، اقدام قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ نامعلوم دہشت گردوں نے سہولت کاروں کی مدد سے عرفات مارکیٹ میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں پولیس موبائل کے اگلے حصے کو نقصان پہنچا۔واضح رہے کراچی میں ایم اے جناح روڈ میمن مسجد کے قریب اقبال کلاتھ مارکیٹ میں دھماکا ہوا تھا ، جس میں ایک خاتون جاں بحق اور 11 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

حکام کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کا ہدف پولیس موبائل تھی، دھماکا اس وقت کیا گیا جب پولیس موبائل دھماکے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کے قریب تھی۔ پولیس نے بتایا تھا کہ بم نے 20 سے 25 میٹر اطراف کے ایریا میں شدید تباہی پھیلائی، اور دھماکے کے مقام پر 3 سے 4 گڑھے پڑ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: چار دن میں دوسرا بم دھماکہ، کھارادر میں خاتون ہلاک - BBC News اردوپاکستان کے شہر کراچی کے علاقے کھارادر میں سوموار کی رات ایک بم دھماکے میں ایک خاتون ہلاک جب کہ نو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ گزشتہ چار دنوں میں کراچی میں یہ دوسرا بم دھماکہ ہے۔ یہ سب زرداری کرا رہے جیسے وہ پہلے اپنے دور حکومت میں کراتا رہا ہے۔ BBC can you show Palestinian Jab sa yeh government ai hai blast he hora hai!!😡
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئیجیو نیوزکو موصول سی سی ٹی وی ویڈیو کے مطابق دھماکا 9 بج کر 16 منٹ پر ہوا، سی سی ٹی وی ویڈیو میں دھماکےکے بعد روشنی کا گولا دیکھا جاسکتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی:کھارادر بم دھماکے میں زخمی افراد کی شناخت ہوگئیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور 16 کے قریب افراد زخمی ہوئے MaryamNawazSharif ye jo ads chl rhe han nws chanels pr ye tmre bap ka pesa h? ecnmy tm s snbhal nhi rhi..mulki khazane men pesa nhi h ar tm log ads pr ads chlae ja rhe hu ..ye khidmat krne ae the tm lg..acha bhala mulk chl rha tha..bech man a ker aisi ki taisi kera li tm ne. Allah pakistan Kay Amman dusmanoon ko nistonabod krain یا اللہ ہمارے ملک پر ارحم فرما اور اسے امن کا گہوارہ بنا بہت دل دکھتا ہے جب کوئی بہن اپنے بھائی کی لاش دیکھتی ہے😭😭😭😭😭😭
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکاخاتون جاں بحق 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور 12 کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق دھماکا کھارادر پولیس اسٹیشن کی حدود میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا خاتون جاں بحقکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا ،6 زخمیابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں کچھ لوگ زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Karachi Jab se imported govt ai ha ha India ne apney harakat start kr dey ha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »