1000 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر ڈیوٹی میں 100 فیصد اضافے کی تجویز

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امپورٹڈ ٹائلز اورگھریلو استعمال کے امپورٹڈ آئٹمز پر ڈیوٹی 50 فیصد بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے: ذرائع

امپورٹڈ ٹائلز اورگھریلو استعمال کے امپورٹڈ آئٹمز پر ڈیوٹی 50 فیصد بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے. فوٹو: فائلایف بی آر کے ذرائع کے مطابق امپورٹڈ ٹائلز پر ڈیوٹی 50 فیصد اور درآمدی مشینری پر ڈیوٹی 10 فیصد بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ گھریلو استعمال کے امپورٹڈ آئٹمز پر ڈیوٹی 50 فیصد بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

وزیراعظم نے درآمدات اور برآمدات بل میں فرق کی وجہ سے لگژری اشیاء کی امپورٹ پر پابندی عائد کی ہے: ذرائع ذرائع کا بتانا ہے کہ بجلی بنانے کے کارخانوں کے لیے درآمدی مشینری پر ڈیوٹی 30 فیصد بڑھانے اور درآمدی اسٹیل اور اسٹیل مصنوعات پر ڈیوٹی کی شرح میں 10 فیصد اضافے کی تجویز حکومت کو دی گئی ہے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق نئی تجاویز میں سرامکس پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میں 40 فیصد اضافے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

راہ پیا جانے یا واہ پیا جائے بادشاھوں کی گاڑیاں ھیں

لگزری اور نان لگزری گاڑیوں کی بیرون ملک سے خریداری مکمل بند ہونی چاہیے اسی طرح تمام غیرملکی اشیاء مکمل بند ہونی چاہیے ایک سال تک اس کاروبار سے وابستہ لوگ اندرون ملک میں انوسٹ کریں

یہی کسر رہ گئی تھی باقی عوام میں جو خون بچا ہے وہ بھی نچوڑ لیں۔ 😡😡

1000 سی سی پر بھی۔ کوئی امپورٹیڈ گاڑی 14 لاکھ سے کم نہیں۔

razaalimurtaza2 تجویز نہیں مشاورت

Put the tax on Cigrattes and soft drinks

V good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہوشیار: حکومت کا موبائل فونز کی درآمد پر ٹیکس کی شرح بڑھانے پر غوراسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ 2022 اور 2023 کےلیے موبائل فونز کی درآمد پر ٹیکس کی شرح میں اضافے پر غور کیا جانے لگا۔ وفاقی حکومت نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا موبائل فونز کی درآمد پر ٹیکس کی شرح بڑھانے پر غور - ایکسپریس اردوبجٹ تجاویز کو حتمی شکل دے کر منظوری کیلئے بل پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا Baakwas hakomat Wrong policy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر 55 ارب 48 کروڑ روپے کی سبسڈی کی منظوریای سی سی کے جلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یکم تا 15مئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے پر سبسڈی دی جائےگی شہباز شریف صاحب آپ ظلم کر رہے ہیں پاکستان کے ساتھ پاکستان کی معیشت کے ساتھ۔ کپتان نے ان چوروں کو ایسے پھانسا ہے کہ یہ وہ کانٹا اگل سکتے نہ نگل سکتے۔۔۔!! ایک طرف کہتے کہ پیٹرولیم سبسڈی دے کے کپتان نے ظلم کیا اور دوسری طرف خود وہی کام کرکے کہتے عوام کی بھلائی ہے۔۔۔😁 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgaintsImportedGovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی کا ایکشن، معروف کرکٹر پر پابندی عائدآئی سی سی کا ایکشن، معروف کرکٹر پر پابندی عائد arynewsurdu لوٹے اب اسمبلی کیلئے بیکار ہو گئے صرف واش روم میں رکھے جائینگے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور مسلم لیگ نون انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ دا حکم پٹواریوں اگلی باری فیر نیازی انشاءاللہ 15 دن کا وزیر اعلٰی 🐔🐔🐔🐔🐔✌️✌️✌️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئیجیو نیوزکو موصول سی سی ٹی وی ویڈیو کے مطابق دھماکا 9 بج کر 16 منٹ پر ہوا، سی سی ٹی وی ویڈیو میں دھماکےکے بعد روشنی کا گولا دیکھا جاسکتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیکراچی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی arynewsurdu KarachiBlast Karachi سندھ حکومت نا کام ھو چکی ھے کرپشن کے علاؤہ ان کو کوئی کام نہیں آتا عوام کو کوئی تحفظ نہیں دے سکتے رینجرز پولیس اور تمام ادارےلوٹنے میں مصروف عمل ہیں ہر طرف ڈاکو راج ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »