کراچی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی arynewsurdu KarachiBlast Karachi

کراچی کے علاقے کھارادر میں میمن مسجد کے قریب ہونے والے دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے کھارادر میں موٹرسائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد پھٹنے سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ 11 افراد زخمی ہو گئے تھے۔ دھماکہ میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ دھماکہ میں 4 سے 5 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، دھماکا خیز مواد کمرشل تھا، جس میں بال بیئرنگز بھی استعمال کیے گئے۔

بی ڈی ایس رپورٹ کے مطابق دھماکا ریمورٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا، جبکہ تخریب کاری کا طریقہ کار صدر دھماکے والا ہی تھا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو موٹرسائیکل سوار گزرتے ہیں ، جس کے بعد دھماکہ ہوتا ہے اور مارکیٹ میں بھگدڑ مچ جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سندھ حکومت نا کام ھو چکی ھے کرپشن کے علاؤہ ان کو کوئی کام نہیں آتا عوام کو کوئی تحفظ نہیں دے سکتے رینجرز پولیس اور تمام ادارےلوٹنے میں مصروف عمل ہیں ہر طرف ڈاکو راج ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئیجیو نیوزکو موصول سی سی ٹی وی ویڈیو کے مطابق دھماکا 9 بج کر 16 منٹ پر ہوا، سی سی ٹی وی ویڈیو میں دھماکےکے بعد روشنی کا گولا دیکھا جاسکتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی، پی سی بی کا اہم فیصلہآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی، پی سی بی کا اہم فیصلہ arynewsurdu ICC اداروں سے سوال ہےکہ ابھی آپ سے بلوچستان اور وزیرستان نہیں سنبھالا جا رہا اور اگر ImranKhanPTI کو خدا نخواستہ کچھ ہو گیا تو پورا پاکستان کیسے سنبھالو گے؟؟؟؟ ڈرو اس وقت سے ، OfficialDGISPR
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کراچی دھماکے کی مذمت، ملوث عناصر کو گرفتار کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی کراچی دھماکے کی مذمت، ملوث عناصر کو گرفتار کرنے کی ہدایت arynewsurdu Karachi ShehbazSharif KarachiBlast 😂😂😂😂 عوام آپ کو گرفتار ہوتا دیکھنا چاہتی ہے CMShehbaz Khud ko kaysay griftar kar saktay hain اس حرام خور کو جب سے مسلط کیا ہے ۔ ملک بیڑا غرق ہوگیا ہے۔ ہر لحاظ سے۔۔۔ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے پولیس، ایف سی کی بھاری نفری تعیناتحکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے فورسز کی تعیناتی کے واضح احکامات دیئے ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس کی کارروائی، انوکھی قسم کی منشیات برآمد کرلیکوئی جلدی سے خان صاحب کو خبر دے Police say hi puchain qism bata daingay Business
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی، صدر دھماکے میں مبینہ لاپتہ ہونیوالی 15 سالہ لڑکی پولیس شکایتی مرکز پہنچ گئیابتدائی تحقیقات کے مطابق لڑکی کو اغوا نہیں کیا گیا، پولیس MQM ہر الیکشن سے پہلے ووٹروں کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے دھماکوں کی سیاست کرتی آئی ہے۔ یہ دھمکا بھی خود کریں گے، پھر جنازوں میں شرکت کریں گے، تصویریں کھنچوائیں گے اور پھر ٹی وی پر کراچی کو نظر انداز کرنے کے بیانات جار یکریں گے۔ الطاف کے شاگردوں, کراچی والے 'چ' نھیں In a meeting, text you later. zeee_square facial similarities?🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »