کراچی، گیس سلینڈر نصب اسکول وینز و دیگر گاڑیوں کیخلاف کارروائی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، گیس سلینڈر نصب اسکول وینز و دیگر گاڑیوں کیخلاف کارروائی تفصیلات جانئے : DailyJang

پولیس کی جانب سے جاری مہم میں اب تک سیکڑوں اسکول وینز، بسوں اور کمرشل گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی جاچکی ہے اور یہ سلسلہ جاری ہے۔سی این جی اور ایل پی جی گیس کے سلنڈر رکھنے والی اسکول وینز اور انٹرسٹی بسوں کو خاص طور پر چیک کیا جا رہا ہے، ان کمرشل گاڑیوں کی بھی پکڑ دھکڑ کی جا رہی ہے جن میں سی این جی یا ایل پی جی گیس نصب ہیں۔

ٹریفک پولیس ترجمان کے مطابق اس سلسلے میں پورے کراچی میں مہم زوروں پر ہے، پولیس کے مطابق اس سلسلے میں عدالت کی جانب سے بھی احکامات جاری کیے جا چکے ہیں۔ ترجمان کے مطابق کسی بھی اسکول وینز، مسافر بسوں اور کنٹریکٹ گاڑیوں میں سی این جی یا ایل پی جی سلنڈر لگانا غیر قانونی ہے، ایسی تمام گاڑیوں سے سیلنڈر نکالے جا رہے ہیں اور گاڑیوں کے چالان کرنے کے ساتھ ان کے ڈرائیورز کو بھاری جرمانے بھی کیے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکساس میں سپلائی کے پانی میں نیگلیریا جرثومے کی موجودگی - BBC News اردودنیا بھر میں نیگلیریا فاؤلری قدرتی طور پر میٹھے پانی میں پایا جاتا ہے۔ عام طور پر یہ لوگوں کو تب متاثر کرتا ہے جب آلودہ پانی ناک کے ذریعے جسم میں داخل ہو کر دماغ تک سفر کرتا ہے۔ اس سے ایک ہفتے کے اندر ہی متاثرہ شخص کی موت واقع ہو جاتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لائسنس کے مطابق کے-الیکٹرک 2 بجلی گھر ڈیزل سے چلانے میں ناکامنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) دستاویز کے مطابق بن قاسم 2 اور کورنگی بجلی گھر کےلیے ڈیزل متبادل ایندھن قرار دیا گیا ہے۔ وہ جنریٹرز کسی طاقتور ترین انسان کے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزیفرانس کے ایک صف اول کے ماہر صحت ڈاکٹر پیٹرک بوئے نے کہا ہے کہ اگر صورتحال ایسی ہی رہی تو پھر ملک کو کئی ماہ تک کورونا وائرس کا سامنا کرنا پڑے گا اور صحت کا نظام بھی متاثر ہوگا۔ Ooh 😱
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ، پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور بیوی کے قتل کے الزام میں گرفتاربرطانیہ میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور ساجد پرویز کو اپنی ہی بیوی عابدہ پروین کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ڈاکٹر سے بدسلوکی کے واقعے میں ملوث دوسرا کانسٹیبل بھی گرفتارسی سی پی او لاہورعمر شیخ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ڈسپلن کو انکوائری کا حکم دےدیا ،جس کے بعد پہلے کانسٹیبل گلفام اور بعد میں کانسٹیبل اسلام کو گرفتار کرلیاگیا،دونوں کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیاگیا۔ اس سے کچھ چینج نہیں ہو گا ۔ Mystery Behind Illuminati and Kabbalah Magic (Complete Reality) v=Cx6aiFKIBXc Please subscribe my channel ساڈاوزیراعظم_ویکھو تنظیم_سازی TalalChaudhry ووٹ_کو_آزادی_دو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین میں طیارہ حادثہ، فضائیہ کے چھ افسران اور 20 کیڈٹس ہلاک - BBC News اردوحکام کے مطابق ابتدائی طور پر یہ معلوم ہوا ہے کہ جس وقت طیارہ گر کر تباہ ہوا اس وقت اسے کیڈٹس نہیں بلکہ خود کپتان اڑا رہے تھے۔ افسوس ھوا پاکستان میں کب گرے گا DIY Origami House - How to Make Origami House Step by Step Easy Tutorial - Updated Version بہت افسوسناک خبر۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »