مفرور ڈکٹیٹر کو نہ نوٹس بھیجتے ہیں، نہ گرفتار کرتے ہیں، بلاول

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

مفرور ڈکٹیٹر کو نہ نوٹس بھیجتے ہیں، نہ گرفتار کرتے ہیں، بلاول تفصیلات جانئے : DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

بلاول بھٹو نے مسلم لیگ نون کے صدر شہبازشریف کی ضمانت خارج ہونے اور گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے بوکھلائے عمران خان اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔

آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف درخواست ضمانت خارج ہونے پر لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار کرلیے گئے۔ پی پی چیئرمین نے کہا کہ وفاقی حکومت فی الفور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو رہا کرے ، عمران خان نیب کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کرنا بند کریں۔ بلاول کاکہنا تھا کہ مفرور ڈکٹیٹرجس پرسنگین الزامات ہیں اسے نہ کوئی نوٹس بھیجا جاتا ہے نہ گرفتار کیا جاتا ہے، عمران خان کی ہمشیرہ، معاونین خصوصی پر سنگین الزمات ہیں مگر انہیں نیب طلب نہیں کرتا۔

انہوں نے کہا کہ نیب کی جانب سے اپوزیشن رہنماؤں کو نشانہ بنانے سے عوامی مزاحمت کا راستہ نہیں رک سکتا، حکومت نے جو کرنا ہے کرلے، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سفر نہیں رکے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بے بس بندر اپنے ساتھی کو اژدھے سے نہ بچاسکےویڈیو میں نظر آنے والے اس درد ناک منظر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک اژدھے نے بندر کو اپنے جسم سے جکڑ رکھا ہے اور بندروں کا غول اسے بچانے کی ناکام کوشش کرتا نظر آرہا ہے ۔ Mystery Behind Illuminati and Kabbalah Magic (Complete Reality) v=Cx6aiFKIBXc Please subscribe my channel ساڈاوزیراعظم_ویکھو تنظیم_سازی TalalChaudhry ووٹ_کو_آزادی_دو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رواں ہفتے بھی عوام کو مہنگائی سے ریلیف نہ مل سکا، ادارہ شماریات کی رپورٹاس ہفتے پیاز کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا جبکہ ملک میں دال مسور، دال ماش، دال چنا، باسمتی چاول، انڈے، خوردنی گھی اور آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کا فیصلہ نہ ہوسکابنگلادیش کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کا فیصلہ نہ ہوسکا، بنگلادیش کرکٹ بورڈ (‏بی سی بی) نے سیریزکھٹائی میں پڑتے ہی بائیوسیکیور ببل بھی ختم کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا نے طلال چوہدری کیلئے ایسی ویڈیو شیئر کردی کہ دیکھ کر ہنسی نہ رکےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے طلال چوہدری کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فارمولا ون: لوئی ہملٹن مائیکل شوماکر کا ریکارڈ نہ توڑ سکےفارمولا ون سیزن کی رشین گراں پری Valtteri Bottas نے جیت لی، لوئی ہملٹن کو مائیکل شوماکر کے 91 ریسز جیتنے کا ریکارڈ برابر کرنے کےلیے مزید انتظار کرنا ہوگا وہ ریس میںٕ تیسرے نمبر پر رہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زمین کے تنازع پر باپ سمیت 4 بیٹوں کو قتل کرنیوالے مبینہ قاتل گرفتارزمین کے تنازع پر باپ سمیت 4 بیٹوں کو قتل کرنیوالے مبینہ قاتل گرفتار Kasur MurderCase LandDispute Father Sons PunjabPolice Arrested Accused OfficialDPRPP InamGhani GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Fayazchohanpti PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »