غیر ملکی سفیر پاکستان کی خوبصورتی کے اسیر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیر ملکی سفیر پاکستان کی خوبصورتی کے اسیر تفصیلات جائئے : DailyJang

عالمی یومِ سیاحت پر پاکستان کی خوبصورت سیاحتی مقامات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے پاکستانی کی خوبصورتی کی تعریف کی اور لکھا کہ ’بلاشبہ پاکستان ایک خوبصورت ملک ہے۔‘

قومی زبان اردو میں جاری پیغام میں جرمن سفیر نے لکھا کہ ’پاکستان نہایت ہی خوبصورت ہے! شاندار مناظر، خوبصورت فن تعمیر، قدیم ثقافت اور یہاں کے مہمان نواز لوگ۔‘ انہوں نے پاکستانیوں سے سوال کیا کہ وہ اس سوچ بچار میں ہیں کہ پاکستان کے کن مقامات کی سیر کی جائے، انہوں نے سیر کیلئے کسی اچھے مقام کی تجاویز بھی مانگیں۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں مقبرہ شاہ رکنِ عالم، مزار لال شہباز قلندر اور شمالی علاقہ جات کی تصاویر بھی شیئر کیں۔

دوسری جانب برطانوی ہائی کمشنر نے ٹیکسلا کی تصویریں شیئر کیں اور بتایا کہ عالمی یوم سیاحت پر وہ ٹیکسلا کی سیر کا ارادہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ پاکستان کے ان آثار کو یونیسکو نے 1980 میں عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحت کے نظام کی بہتری پاکستان تحریک انصاف کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان سے انصاف ڈاکٹر فورم کے وفد نے ملاقات کی ،ملاقات میں ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر یاسمین راشد نے بھی شرکت کی۔ 😂😂😂😂😂 acha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لبنان کے نامزد وزیراعظم کی نئی کابینہ کی تشکیل سے معذرتلبنان کے نامزد وزیراعظم کی نئی کابینہ کی تشکیل سے معذرت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی :لیاری گینگ وار کے دو کارندوں کی سزا کے خلاف اپیل منظورسندھ ہائیکورٹ نے لیاری میں پولیس مقابلے کے دوران پولیس اہلکار کے قتل کیس میں لیاری گینگ وار کے دو کارندوں کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرلی۔ عدالت نے گینگ وار کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-ہمایوں سعید کے بھائی سلمان کی شادیاداکار ہمایوں سعید کے چھوٹے بھائی اور ٹی وی اداکار سلمان سعید رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے Da jenai kho sama shado da. javerias شادی اس بیچارے کی ھوئی ہے ہمیں خوش ھونے کا فائدہ 😂 اچھا سوری مبارکاں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

زائرین کے لیے خوشخبری عمرہ ادائیگی کی اجازت کے لیے موبائل ایپ متعارفریاض: سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ اور زیارت نے عمرہ ادائیگی اور مسجد الحرام میں نماز ادا کرنے کا اجازت نامہ حاصل کرنے کے لیے موبائل ایپ متعارف کرادی۔عرب میڈیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صحت کے نظام کی بہتری تحریک انصاف کی اولین ترجیح ہے، عمران خان | Abb Takk Newsغریب مکاؤ
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »