کراچی میں نجی کمپنی کی کیش وین لوٹنے کی کوشش فائرنگ سے2 گارڈ زخمی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں نجی کمپنی کی کیش وین لوٹنے کی کوشش ، فائرنگ سے2 گارڈ زخمی

نجی ٹی وی" ہم نیوز"کے مطابق ایس ایس پی فیصل بشیر میمن نے بتایا کہ مسلح ملزمان کرولا گاڑی پر آئے اور کیش وین کو لوٹنے کی کوشش کی اور گارڈز کی جانب سے مزاحمت پر فائرنگ کر دی جس سے دو گارڈز زخمی ہو گئے ۔ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟

واضح رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں بھی کراچی کے علاقے ناظم آباد میں 2 ملزمان کیش وین سے ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے تھے ۔ بینک کے اوقات کار ختم ہونے کے بعد رقم منتقل کی جارہی تھی، نجی بینک میں رقم کے3 تھیلے منتقل کیے جارہے تھے، تھیلوں میں3 کروڑ سے زائد رقم موجود تھی، ملزمان نے کیش وین سے بینک رقم منتقل کرنے کے دوران فائرنگ کی، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوا، ملزمان اسی گارڈ سے رقم کا تھیلا چھین کر فرار ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کی گلیاں خوف کی علامت بن چکی ہیں، آفاق احمدمہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ آج شہر قائد کی گلیاں خوف کی علامت بن چکی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لڑکے کی سالگرہ پر ڈالرز کی بارش کیوں کی گئی؟ حیران کن خبرسوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا ایک ایسا واقعہ جس نے نوجوان کو مالا مال کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں گھر کی دیوار گرنے سے تین بچے جاں بحق - ایکسپریس اردوبچے قریب ہی کھیل کود میں مصروف تھے کہ دیوار کے نیچے دب گئے، 14 سالہ ایک بچہ زخمی بھی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی، میٹرک کی طالبہ کا قاتل واردات کے 3 گھنٹے بعد گرفتاربلدیہ ٹاؤن کے علاقے سعید آباد میں 15 سالہ طالبہ کو گھر میں گھس کر فائرنگ سے قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے واردات کے 3 گھنٹے بعد گرفتار کرلیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایلون مسک کی کمپنی نے یوکرین کو انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کردیکیلیفونیا (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایلون مسک کی کمپنی نے یوکرین میں انٹرنیٹ متاثر ہونے کے بعد سٹار لنک ایکٹیو کر دیا ۔ خبررساں ادارے ’رائٹرز‘
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری - ایکسپریس اردوبجلی صارفین پر 50 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا Price of Incompetency of Hammad_Azhar 👆
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »