کراچی کی گلیاں خوف کی علامت بن چکی ہیں، آفاق احمد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ آج شہر قائد کی گلیاں خوف کی علامت بن چکی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ویمن کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آفاق احمد نے کہا کہ بے فکری سے کالج اور بازار جانے والی خواتین اب اپنے شہر کی گلی سڑکوں پر غیرمحفوظ ہوگئی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ خواتین ہی نہیں کسی کے بھی موبائل اور نقدی محفوظ نہیں ہے، انہیں کراچی میں غیر مقامی پولیس اور انتظامیہ قبول نہیں ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ طوبی کی واپسی کی منتظراگر عامر لیاقت کی دوسری بیوی طوبیٰ شاہ واپس آئیں توانہیں خوش آمدید کہوں گی مراسی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد میزبان سکواڈ کا بھی اعلان کردیا گیاکراچی (ویب ڈیسک)  جنوبی افریقہ کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم ہفتے کو کراچی پہنچ رہی ہے۔ اسی شب میڈیا کانفرنس اور ٹرافی کی تقریب رونمائی ہو گی، اگلے روز دونوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرینی خاتون کی روسی فوجی کو للکار کی ویڈیو وائرلجہاں یوکرین کی فضاؤں میں دھماکوں کی گونج سنی جارہی ہے وہیں یوکرین کی ایک بہادر خاتون کے الفاظ نے عالمی میڈیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews Ukraine Russia
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین کی فوج ہتھیارڈال دے تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں، روس کی پیشکشروس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں میں جنگی طیاروں کے حملے، ٹینکوں کی گولا باری کا سلسلہ جاری ہے Fuck you RUSHHAAAANNNNSSSSSS!! We shall never lay our weapons down.....NEVER!!!! 😑😑
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نباتات کے ذریعے ایڈز اور کینسر کی ادویات تیار کی جاسکتی ہیں، ماہرین - ایکسپریس اردوطبی ماہرین کا کہنا ہے کہ متعدد خطرناک امراض سے مقابلے کرنے کے لیے ادویاتی پودوں پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے ایکسپرس والو آپ کو ایک نیوز چلانے کی درخواست کی ہے کوئی مدد کی امید رکھ سکتے ہیں ہم آپ سے یا پھر یہ میڈیا بھی امراء کیلئے کام کرتا ہے؟ پلیز ہماری مدد کر دیجئے شکریہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ’ پالتو‘ چیتے کی گاڑی میں گھومنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردووائرل ویڈیو میں گلے میں پٹا پہنے چیتے کوگاڑی کی کھڑی سے باہر جھانکتے اورنظارہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »