کراچی، میٹرک کی طالبہ کا قاتل واردات کے 3 گھنٹے بعد گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلدیہ ٹاؤن کے علاقے سعید آباد میں 15 سالہ طالبہ کو گھر میں گھس کر فائرنگ سے قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے واردات کے 3 گھنٹے بعد گرفتار کرلیا۔ DailyJang

بلدیہ ٹاؤن کے علاقے سعید آباد میں 15 سالہ طالبہ کو گھر میں گھس کر فائرنگ سے قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے واردات کے 3 گھنٹے بعد گرفتار کرلیا۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کیماڑی فدا حسین جانوری کے مطابق بلدیہ کے علاقے سعیدآباد میں نویں جماعت کی 15 سالہ طالبہ مدیحہ کو ایک ملزم نے اتوار کی شب گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔ملزم حمزہ گھر میں داخل ہونے کے بعد کچن کے اندر گیا اور وہاں کام میں مصروف مدیحہ کے سر پر رکھ کر ٹریگر دبا دیا۔ مقتولہ کی بہن کے مطابق وہ ملزم حمزہ کو جانتی تھی، ملزم کا گھر ان کے اسکول کے راستے میں ہے، وہ اکثر اسکول آتے جاتے ہوئے دونوں کو تنگ کرتا تھا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کی چھوٹی بہن نے ملزم کو شناخت کیا ہے، ملزم کا ایک بھائی پی کیو آر میں سپاہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے میں صحت کارڈ کے تحت جگر کی پیوندکاری کے مفت آپریشنزکے پی کے میں صحت کارڈ کے تحت جگر کی پیوندکاری کے مفت آپریشنز ARYNewsUrdu کس ہسپتال میں؟ Raw footage of Ukraine War | Exclusive | MI-24 Hind Downed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈنمارک نے اپنے شہریوں کو یوکرین میں روسی افواج کے خلاف لڑنے کی اجازت دے دییہ آزادی ڈنمارک میں رہنےوالے تمام یوکرینی شہریوں کے ساتھ ساتھ ایسے غیریوکرینی باشندوں کےلیے بھی ہےجو روس کےخلاف جنگ میں براہ راست حصہ ڈالنا چاہتےہیں یوکرین اب شام بننے جا ریا ہے ۔ اللہ اکبر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں 100خواتین کے قاتلوں کو سزائیں نہ مل سکیںلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں 100خواتین کے قاتلوں کو تاحال عدالتوں سے سزائیں نہ مل سکیں۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق ان قاتلوں نے گزشتہ سال کے دوران شہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائنل: میچ کے بعد شاہین نے رضوان کو گود میں اٹھالیامیچ کے اختتام پر روایت کے مطابق دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ایک دوسرے سے مصافحہ کرتے ہیں ایسے میں جب قلندز کے کپتان شاہین آفریدی سلطانز کے کپتان محمد رضوان سے ملے تو انہیں گلے لگالیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما کے گرنے کے بعد کنٹینر کو خالی کرالیا گیاپی ٹی آئی رہنما کے گرنے کے بعد کنٹینر کو خالی کرالیا گیا arynewsurdu ہممم کاش یہ کنٹینر 2014 میں خالی کروا لیا ہوتا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: نیو چالی میں گتے کے گودام میں آتشزدگیکراچی کے علاقے نیو چالی میں گتے کے گودام میں لگی آگ پر 3 فائر ٹینڈرز نے قابو پالیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »