پی ٹی آئی رہنما کے گرنے کے بعد کنٹینر کو خالی کرالیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی رہنما کے گرنے کے بعد کنٹینر کو خالی کرالیا گیا arynewsurdu

پی ٹی آئی کے سندھ حقوق مارچ میں ضلعی رہنما میر افتخار کے گرنے کے بعد کنٹینر کو خالی کرالیا گیا، مرکزی رہنما کار میں سکھر روانہ ہوئے۔

کنٹینر پر سوار شاہ محمود قریشی، علی زیدی ودیگر رہنما کنٹینر سے اتر کرکاروں میں سوار ہوکر سکھر کی جانب روانہ ہوئے۔ کنٹینر دو روز قبل ہی یہاں پہنچا تھا اور پی ٹی آئی رہنما مبین جتوئی کی رائس مل میں رکھا گیا تھا جہاں اس کی مرمت کا کام ہونا تھا، ذرائع کے مطابق کنٹینر پر وقت پر کام مکمل نہ ہوسکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کاش یہ کنٹینر 2014 میں خالی کروا لیا ہوتا

ہممم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں سے پی ٹی آئی کے جھنڈے اتار دیے گئے، ذرائعپولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی کے جھنڈے اتار دیے گئے، شارع فیصل اسٹار گیٹ اور بلوچ کالونی سے پارٹی جھنڈے ہٹادیے گئے کمظرفی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کی فاتح ٹیم کے ہوں گے وارے کے نیارےپی ایس ایل 7 کی فاتح ٹیم کے ہوں گے وارے کے نیارے ARYNewsUrdu PSL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کے لیے نہ نکلیں: اسد عمر کا پی ڈی ایم کو مشورہسر اب اپکو ہمارے مشورے پہ عمل کرنا ہوگا کہ گھر جائیں🙏🙏 Bghrt arstu 40rupies petrol Ka vadha yad h ako Allaha khar kara
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یوکرین سے پاکستانی طلبا کی واپسی کے لیے پی آئی اے نے پروازیں ترتیب دے دیںپی آئی اے نے یوکرین میں پھنسے طلبا کو واپس لانے کے لیے پروازیں ترتیب دے دیں، پروازیں ممکنہ طور پر پولینڈ کے دارالحکومت وارسا پہنچیں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایس پی شاہ محمد شاہ کے قتل کے جرم میں ایم کیو ایم کے رئیس مما کو 25 سال قید - ایکسپریس اردوشاہ محمد شاہ وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے رشتے دار تھے ڈئیر نیوز پیپر اسکا نام تبدیل کیجیے پلیز رئیس لکھیں صرف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آپ کے شفقت بھرے الفاظ کا شکریہ ‘ روینہ ٹنڈن کا مودی کے خط پر جوابممبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نےفلمساز روی ٹنڈن کے انتقال پر انکی بیٹی روینہ ٹندن کو  تعزیتی خط لکھا ۔ خط میں انہوں نے لکھا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »