ایلون مسک کی کمپنی نے یوکرین کو انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیلیفونیا (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایلون مسک کی کمپنی نے یوکرین میں انٹرنیٹ متاثر ہونے کے بعد سٹار لنک ایکٹیو کر دیا ۔ خبررساں ادارے ’رائٹرز‘

کیلیفونیا ایلون مسک کی کمپنی نے یوکرین میں انٹرنیٹ متاثر ہونے کے بعد سٹار لنک ایکٹیو کر دیا ۔

خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایلون مسک نے کہا ہے کہ کمپنی کی سٹارلنک سٹیلائیٹ براڈ بینڈ سروس یوکرین میں دستیاب ہے اور ملک کے لیے مزید ٹرمینلز کا اہتمام کیا جارہاہے جہاں روسی حملوں کے بعد انٹرنیٹ سروس معطل ہوگئی تھی ۔ ادھر آئی این پی کے مطابق اس ٹویٹ سے پہلے یوکرین کے وزیر برائے ٹرانسفارمیشن نے ایلون مسک سے انٹرنیٹ کی فراہمی کی درخواست کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین میں انٹرنیٹ منقطع ہونے پر ایلون مسک نے سٹار لنک کو ایکٹیو کر دیا11:48 AM, 27 Feb, 2022, ٹیکنالوجی, کیف: ایلون مسک نے یوکرین میں انٹرنیٹ متاثر ہونے کے بعد سٹار لنک ایکٹیو کر دیا ہے۔ یوکرین میں روسی حملے کے بعدیوکرین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

یوکرین میں انٹرنیٹ منقطع، ایلون مسک کا بڑا قدمیوکرین میں انٹرنیٹ منقطع، ایلون مسک کا بڑا قدم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لڑکے کی سالگرہ پر ڈالرز کی بارش کیوں کی گئی؟ حیران کن خبرسوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا ایک ایسا واقعہ جس نے نوجوان کو مالا مال کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان پہنچنے پر آسٹریلوی کپتان نے ساتھی کھلاڑی کی کافی بنانے کی ویڈیو شیئر کردیویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بیٹنگ آل راؤنڈر مارنس مزے سے کافی بنارہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں:GeoNews Austria PAKvAUS
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روسی یوکرینی جھنڈوں میں لپٹے لڑکے اور لڑکی کی وائرل تصویر کی اصل حقیقت جانیےروس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے انٹرنیٹ پر جذباتی تصاویر اور ویڈیوز کا سیلاب امڈ آیا ہے ،سوشل میڈیا پر آپس میں بغل گیر ایک نوجوان اور لڑکی کی تصویر بھی خوب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ کیلئے وزارتِ عظمیٰ کی سیٹ کی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں: بلاولکراچی: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر عمران خان فوری طور مستعفی ہوجائیں، تو ہمیں احتجاج اور عدم اعتماد کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اپوزیشن حکومت کو ہٹانے میں کامیاب ہوتی ہے تو وزارت عظمیٰ کے لیے ن لیگ کے امیدوار کی حمایت کرنے کو تیار ہے۔ پی پی اور دیگر اپوزیشن جماعتیں ان کے لیے وزیر اعظم کی نشست قربان کرنے کے لیے تیار ہیں۔ Hainnnnnn jiiii ap qurbani day rahay hain Oh ty tusi denri e an q k twady palay j kakh ni PMLN da fair v punjab vch vote bht zyda ay ty tusin sirf sindh tk e mehdood oh تم نے اپنی ماں کی غیرت پر بھی قربانی دی ہے کھسرے۔۔۔بے غیرت۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »