کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین کی زد میں ویگن آگئی، 15 افراد جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین کی زد میں ویگن آگئی، 15 افراد جاں بحق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu TrainAccident

شیخوپورہ: کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین کی زد میں ویگن آگئی جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے، ریسکیو آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ’شاہ حسین ایکسپریس‘ کو حادثہ شیخوپورہ میں بغیر پھاٹک ریلوے کراسنگ پر پیش آیا، بڑے حادثے کے باعث دیگر ٹرین آپریشن کو وقتی طور پر بند کردیا گیا ہے۔خبر کی اپڈیٹ جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شدید گرمی میں لاہور سے کراچی تک غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، عوام بلبلا اٹھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شدید گرمی میں لاہور سے کراچی تک غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عوام بلبلا اٹھےشدید گرمی میں لاہور سے کراچی تک غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، عوام بلبلا اٹھے Lahore Complaints Power Outages Parts Country Heatwave Intensifies SindhCMHouse GOPunjabPK Sindh Punjab
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین کی زد میں ویگن آگئی، متعدد افراد جاں بحقکراچی: شہرقائد سے لاہور آنے والی ٹرین کی زد میں ویگن آگئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے، ریسکیو آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: سرکاری یونیورسٹی نے تنخواہوں میں 10 سے 50 فیصد کٹوتی کردینوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ 17 کی 30 فیصد جبکہ گریڈ 11سے 16 تک کی 20 فیصد کٹوتی ہوگی، جبکہ کلاس اے پینشنرز کی پینشن میں 25 اور کلاس بی پینشنرز کی 30 فیصد پینشن میں کمی کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ہیٹ ویو نہیں، ہفتہ سے موسم خوشگوار ہوجائے گا، محکمہ موسمیات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں ڈکیتی کے دوران 20 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی - ایکسپریس اردوڈاکو 10 ہزار روپے،موبائل اور بالیاں بھی لوٹ کر لے گئے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »