لاہور میں ڈکیتی کے دوران 20 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 53%

ڈاکو 10 ہزار روپے،موبائل اور بالیاں بھی لوٹ کر لے گئے۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پولیس کے مطابق کمپاؤنڈر کو کلینک بند کرکے گھر جاتے ہوئے 4 ڈاکوؤں نے روک لیا اور کھیتوں میں لے جاکر زبردستی ریپ کر دیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کے لیے بھیج دیا۔ سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کا کہنا ہے کہ واردات میں ملوث ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔

پولیس کے مطابق کمپاؤنڈر کو کلینک بند کرکے گھر جاتے ہوئے 4 ڈاکوؤں نے روک لیا اور کھیتوں میں لے جاکر زبردستی ریپ کر دیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کے لیے بھیج دیا۔ سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کا کہنا ہے کہ واردات میں ملوث ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پہلے فیز میں بند ہونے والے لاہور کے 61 علاقے کھل گئےلاہور:  کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے پہلے فیز میں بند ہونے والے لاہور کے 61 علاقے کھل گئے، 7 علاقوں کی بندش میں تین روز کی توسیع کر دی گئی۔ جوہرٹاؤن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پہلے فیز میں بند ہونے والے لاہور کے 61 علاقے کھل گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پہلے فیز میں بند ہونے والے لاہور کے 61 علاقے کھل گئےپہلے فیز میں بند ہونے والے لاہور کے 61 علاقے کھل گئے Lahore LahoreLockdown Reopened Phase1Lockdown 61Areas GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid Lahorepoliceops
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں 30 سالہ بیوہ خاتون کے اندھے قتل کا معمہ حللاہور میں 30 سالہ بیوہ خاتون کے اندھے قتل کا معمہ حل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »