سلامتی کونسل نے اسٹاک ایکسچینج پر 'بزدلانہ' حملے کی مذمت کردی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

بھارت نے اپنے اتحادیوں کے ذریعے 15 رکنی باڈی میں اس بیان روکنے کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہا سلامتی کونسل کے اراکین نے 'دہشت گردی کی ان قابل مذمت کارروائیوں کے قصورواروں، منتظمین، مالی اعانت کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ضرورت پر زور دیا'۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

سفارتی ذرائع نے بتایا کہ بھارت نے اپنے اتحادیوں کے ذریعے 15 رکنی باڈی میں بیان روکنے کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہا۔ اے ایف پی:فائل فوٹو

یو این ایس سی نے اتفاق رائے سے منظور کیے گئے ایک بیان میں کہا کہ 'سلامتی کونسل اراکین 29 جون کو پاکستان کے شہر کراچی میں ہونے والے گھناؤنے اور بزدلانہ دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد مارے گئے تھے'۔سلامتی کونسل کے اراکین نے 'دہشت گردی کی ان قابل مذمت کارروائیوں کے قصورواروں، منتظمین، مالی اعانت کرنے والوں اور کفیلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ضرورت پر زور...

سلامتی کونسل کا کہنا تھا کہ رکن ممالک نے بھی متاثرہ افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کی خواہش ظاہر کی۔ واضح رہے کہ سلامتی کونسل میں چین کی جانب سے تیار اور اراکین میں تقسیم کیے گئے اس بیان کو منگل کے روز پیش کیا گیا تاہم جرمنی اور امریکا نے آخری لمحات میں کچھ تکنیکی وضاحت طلب کی جس کی وجہ سے اس کو اپنانے میں بدھ کی سہ پہر تک تاخیر ہوئی۔بھارت نے بھی اس بیان کو روکنے کے لیے کوششوں کا آغاز کیا گیا لیکن اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس، جنرل اسمبلی کے صدر تیجانی محمد باندے اور کونسل کے بیشتر ارکان کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کی کارروائی کی وسیع پیمانے پر مذمت کرتے ہوئے اسے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلامتی کونسل نے 'بزدلانہ' اسٹاک ایکسچینج حملے کی مذمت کردی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کی پاکستان اسٹاک ایکس چینج حملے کی شدید مذمتسلامتی کونسل کی پاکستان اسٹاک ایکس چینج حملے کی شدید مذمت پڑھیے yasirsilat کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملےکی مذمت - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمتاقوام متحدہ سلامتی کونسل کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت SecretaryGeneral UN antonioguterres Strongly Condemns Terrorist Attack PakistanStockExchange UN_News_Centre UN_Radio ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی اسٹاک ایکس چینج پرحملےکی مذمتاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اسٹاک ایکس چینج پرحملےکی مذمت کرت ہوئے شہداءکےلواحقین اورحکومت پاکستان سےاظہاریکجہتی کیا ۔ تفصیلات کے مطابق سلامتی کونسل میں مذمتی بیان کامطالبہ چین کی جانب سےکیاگیا تھا جس کہ بعد
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوسلامتی کونسل میں اس مذمتی بیان کا مطالبہ چین کی جانب سے کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »