کراچی اور حیدرآباد ڈویژن کے وفاقی اداروں میں بھی چھٹی کا اعلان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت نے بھی شدید بارشوں کے باعث کراچی اور حیدر آباد ڈویژن میں آج اپنے دفاتر میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کے کابینہ ڈویژن نے چھٹی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔البتہ کراچی اورحیدرآباد ڈویژن میں ضروری سروسز سمیت رین ایمرجنسی میں کام کرنے والے دفاتر کھلے رہیں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سندھ حکومت نے شدید بارشوں کے باعث کراچی اور حیدرآباد میں آج عام تعطیل کا اعلان کیا۔.

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کے کابینہ ڈویژن نے چھٹی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔البتہ کراچی اورحیدرآباد ڈویژن میں ضروری سروسز سمیت رین ایمرجنسی میں کام کرنے والے دفاتر کھلے رہیں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سندھ حکومت نے شدید بارشوں کے باعث کراچی اور حیدرآباد میں آج عام تعطیل کا اعلان کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا شدید بارشوں کے باعث کراچی اور حیدرآباد میں عام تعطیل کا اعلانسندھ حکومت کا شدید بارشوں کے باعث کراچی اور حیدرآباد میں عام تعطیل کا اعلان اچھا فیصلہ ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بارش کے باعث کراچی اور حیدر آباد میں کل عام تعطیل کا اعلان - ایکسپریس اردوکراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں صبح 5 بجے سے مسلسل بارش ہورہی ہے، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن Retweet actual face of sindh government
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا شدید بارشوں کے باعث کراچی اور حیدرآباد میں عام تعطیل کا اعلانسندھ حکومت نے شدید بارشوں کے باعث کراچی اور حیدرآباد میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔کراچی سمیت صوبہ سندھ کے مختلف شہروں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ: بیشتر شہروں میں موسلادھار، کراچی میں ہلکی بارشبارش برسانے والا مون سون سسٹم سندھ پر اثر انداز ہوگیا، سندھ کے بیشتر شہروں میں رات گئے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں چند گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکانکراچی میں چند گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ARYNewsUrdu KarachiRains 😂 عام انتخابات میں فارم فیس دو ھزار تک ہونی چاہیے تاکہ کے جمھوریت کا سر اونچا رہے غریب بھی حصہ لے سکے SupremeCourtofPakistan Electioncommissionofpakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں صبح 11 بجے تک کون سے علاقوں میں سب سے زیادہ بارش ہوئی؟سب سے کم بارش گڈاپ ٹاؤن اور سرجانی ٹاؤن میں ریکارڈکی گئی: محکمہ موسمیات Gadap this time feels Switzerland❤ How are we supposed to know.? There is no electricity since the 1st drop off rain.😡😠 KElectricPk
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »