کراچی میں‌ آج سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟ اعدادو شمار جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں‌ آج سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟ اعدادو شمار جاری arynewsurdu KarachiRains

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں آج صبح سے اب تک ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔

کراچی میں صبح سے اب تک سب سے زیادہ بارش صدر میں 164 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ مسرور بیس 142 اور کیماڑی میں 135 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق قائد آباد میں 98.9، گلشن حدید میں 88، اورنگی ٹاؤن میں 88.2، ناظم آباد 75.4 اور نارتھ کراچی میں 65.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

اعدادو شمار کے مطابق بیس فیصل میں 56، کورنگی 50.2، گڈاپ 49.6، سعدی ٹاؤن 43.9، گلشن معمار 43.4، یونیورسٹی روڈ 41.2، اولڈ ایئرپورٹ 38 اور جناح ٹرمینل پر 35 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

liyari

Humary ghr mai 😡

Karichi ma

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں صبح 11 بجے تک کون سے علاقوں میں سب سے زیادہ بارش ہوئی؟سب سے کم بارش گڈاپ ٹاؤن اور سرجانی ٹاؤن میں ریکارڈکی گئی: محکمہ موسمیات Gadap this time feels Switzerland❤ How are we supposed to know.? There is no electricity since the 1st drop off rain.😡😠 KElectricPk
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں آج سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟محکمہ موسمیات نے کراچی میں صبح سےاب تک ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے ۔ What About Punjab? Is There any Rain Or Rain is Just in Sindh ? And in KPK and Balochistan and Gilgit Mountain Area ... There is No News Regarding Punjab Rain....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ: بیشتر شہروں میں موسلادھار، کراچی میں ہلکی بارشبارش برسانے والا مون سون سسٹم سندھ پر اثر انداز ہوگیا، سندھ کے بیشتر شہروں میں رات گئے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں چند گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکانکراچی میں چند گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ARYNewsUrdu KarachiRains 😂 عام انتخابات میں فارم فیس دو ھزار تک ہونی چاہیے تاکہ کے جمھوریت کا سر اونچا رہے غریب بھی حصہ لے سکے SupremeCourtofPakistan Electioncommissionofpakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان تاریخ میں سب سے بڑا جھوٹا پیدا ہوا ہے: شازیہ مریپیپلز پارٹی کی رہنما، وفاقی وزیر شازیہ مری کا کہنا ہے کہ سابق وزیر، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان تاریخ میں سب سے بڑا جھوٹا پیدا ہوا ہے۔ تم کو ۔لذ ہو گا رات کس Lanat Shazia shame بڈی حرامزادی سو سال کی دلی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی کال پر کراچی، لاہور سمیت مختلف شہروں میں احتجاج - ایکسپریس اردوعمران خان کی کال پر کراچی، لاہور سمیت مختلف شہروں میں احتجاج - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »