کراچی:صفائی مہم کی نگرانی کے لیے صوبائی وزراء کی کمیٹی تشکیل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی:صفائی مہم کی نگرانی کے لیے صوبائی وزراء کی کمیٹی تشکیل تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےکراچی صفائی مہم کی نگرانی کے لئےکمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں اور صوبائی وزراء کو مختلف اضلاع کی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کی جانب سے ہدایت کے مطابق چیف سیکرٹری سید ممتاز علی شاہ نے صفائی مہم کی نگرانی کے لئے 18 وزراء اور معاون خصوصی کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ نوٹیفیکشن کے مطابق مشیر اور وزراء روزانہ کی بنیادپر وزیر اعلیٰ کو رپورٹ پیش کرینگے۔ضلع جنوبی میں کچرے اٹھانے کی نگرانی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، اویس قادر شاہ ، سید ریاض احمد کرینگے۔

ضلع وسطی میں شہلا رضا ، اعجاز جکھرانی اور راشد ربانی ،صوبائی وزیر سید سردار شاہ ، شبیر بجارانی اور وقار مہدی صفائی مہم کی نگرانی کریں گے ۔ ضلع شرقی میں صوبائی وزیر اسماعیل راہو ، فراز احمد ڈیرو ،قاسم نوید کچراٹھکانے لگانے کی مہم کی نگرانی کرینگے، جبکہ ضلع کورنگی میں مکیش چاولہ ، امتیاز شیخ اور جام اکرام اللہ دھاریجو نگرانی کریں گے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کی صفائی مہم میں تعاون کروں گا: میئر کراچیسندھ حکومت کی صفائی مہم میں تعاون کروں گا: میئر کراچی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 30روزہ صفائی مہم کا آغازسندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں ایک ماہ طویل خصوصی صفائی مہم میں وزیراعلی سندھ اورصوبائی وزراحصہ لیں گے، مہم کے دوران کراچی کے تمام اضلاع میں کچرا اٹھایا جائے گا 😂 پھر 30 دنوں کے بعد کیا ہوگا 30 roza safaie kiya hay , Roz ka kam roz ho tou sab theak ho jaye.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گورنر سندھ کا کچرے کی صفائی میں کوئی کردار نہیں، مراد علی شاہ - ایکسپریس اردوملیر 15 پر گٹر میں پتھر ڈالے گئے جہاں ایک ایم این اے نے دھرنا دیا، وفاقی حکومت ہٹ جائے ہم کراچی صاف کرکے دکھائیں گے چلیں آپ نے مان لیا کہ نیب آزاد ہے اگر برا نہ لگے تو رکارڈ درست کرلیں میئر کراچی چیئرمین بلدیہ شرقی وسطی اور کورنگی سے کیا تعلق یہ کام سندھ گورنمنٹ سندھ سولڈ ویسٹ مینیجمنٹ کو دے چکی ان سے کوئ نہی پوچھ رہا جو 17 $ پر ٹن وصول کرتا ہے ایک سازش کے تحت کھیل کھیلا جا رہاہے بس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ نےصفائی مہم کی نگرانی کیلئے18رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کردیکراچی : وزیراعلیٰ سندھ نے 30روزہ کلین مائی کراچی مہم کی نگرانی کیلئے 18رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کردی اور کابینہ ارکان ٹاسک دے دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 30روزہ صفائی مہم کا آغازسندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں ایک ماہ طویل خصوصی صفائی مہم میں وزیراعلی سندھ اورصوبائی وزراحصہ لیں گے، مہم کے دوران کراچی کے تمام اضلاع میں کچرا اٹھایا جائے گا 😂 پھر 30 دنوں کے بعد کیا ہوگا 30 roza safaie kiya hay , Roz ka kam roz ho tou sab theak ho jaye.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ نےصفائی مہم کی نگرانی کیلئے18رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کردیکراچی : وزیراعلیٰ سندھ نے 30روزہ کلین مائی کراچی مہم کی نگرانی کیلئے 18رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کردی اور کابینہ ارکان ٹاسک دے دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »