وزیراعلیٰ سندھ نےصفائی مہم کی نگرانی کیلئے18رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ سندھ نے صفائی مہم کی نگرانی کیلئے18رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کردی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Sindh

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کراچی میں 30روزہ صفائی مہم کی نگرانی کیلئے 18 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کردی ، کابینہ ارکان پر مشتمل مانیٹرنگ کمیٹی صفائی مہم کی نگرانی کرے گی۔

ضلع جنوبی میں مرتضیٰ وہاب، اویس قادر شاہ اور ریاض احمدپرمشتمل ٹیم ہوگی جبکہ اعجاز جکھرانی، شہلارضا،راشد ربانی کو ضلع وسطی میں صفائی مہم کا نگراں بنا دیا گیا۔ شرقی ضلع میں اسماعیل راہو، فراز ڈیرو اور قاسم نوید کو مہم کی ذمہ داری تفویض کی گئی ہے اور مکیش کمار ،امتیازشیخ کو کورنگی ضلع صاف کرانے کا ٹاسک دے دیا گیا۔گذشتہ روز وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک مہینہ جاری رہنے والی ’’کلین مائی کراچی‘‘ مہم کے دوسرے دن شہر کے دورے کے موقع پر کہا تھا کہ مہم کے پہلے دن 7152 ٹن کچرا اٹھایا گیا ہے جبکہ دوسرے دن بھی بھاری پتھر 24 انچ کی سیوریج لائن ملیر 15 سے نکالے گئے ہیں جوکہ کراچی کے نام نہاد اونر اور دوست کہلائے جانے والے نے اس مہم کو ناکام بنانے کے لیے...

وزیراعلیٰ سندھ نے لیاقت کالونی ، نیاآباد کا دورہ کیا، جہاں وزیراعلیٰ سندھ عوام سے ملے اور اُن کی شکایات سنیں، وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر کراچی کو لیاری سے تجاوزات ختم کرنے کی ہدایت دیں اور کہا تھا تجاوزات ہٹانے کا کام روزانہ کی اسائنمنٹ کے طور پر کرنا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مزید کہا تھا کہ ہم نے 21 ستمبر سے ایک مہینے کی صفائی مہم شروع کی ہے، اور انشاء اللہ کراچی کو صاف کر کے دکھائیں گے لیکن اس کے بعد مینٹین کرنا لوکل گورنمنٹ کا کام ہے اور جہاں جہاں جو ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کا م کررہی ہے وہاں پر ان کا کام ہے۔ ان سے میں مدد چاہوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کی صفائی مہم میں تعاون کروں گا: میئر کراچیسندھ حکومت کی صفائی مہم میں تعاون کروں گا: میئر کراچی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی شہید میجرعدیل کے گھرتعزیت لیے آمد -وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پاک فوج کے شہید میجر عدیل کے گھر تعزیت کے لیے پہنچ گئے ، شہید کے اہل خانہ کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرادی Corrupt lot & a corrupt system. Not worth considerarion.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعلیٰ سندھ کی شہید...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی نیب میں پیشی سے معذرتنیب کی جانب سے دوسری طلبی پر بھی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پیش ہونے سے معذرت کرلی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میڈیا کو فکر ہے میں کب گرفتار ہوتا ہوں، وزیراعلیٰ سندھمیڈیا کو فکر ہے میں کب گرفتار ہوتا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہوزیراعلیٰ سندھ کا نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ Sindh CMMuradAliShah Fails Appear NAB SindhCMHouse MuradAliShahPPP Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »