سندھ حکومت کی صفائی مہم میں تعاون کروں گا: میئر کراچی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت کی صفائی مہم میں تعاون کروں گا: میئر کراچی تفصیلات جانئے: DailyJang

میڈیا سے گفتگو میں میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ صفائی کے سلسلے میں وزیرِ بلدیات ناصر شاہ سے گزشتہ روز ملاقات ہوئی تھی۔انہوں مزید کہا کہ کراچی کے تمام اضلاع صفائی مہم میں سندھ حکومت کا ساتھ دیں گے، اب سیاست سے بالاتر ہو کر کام کرنا ہو گا، اب ہمیں لوگوں کے مسائل حل کرنے ہیں۔

کراچی میں صفائی مہم ایک کے بعد ایک چلی اور ختم ہوگئی لیکن کچرا ختم نہ ہو سکا جسے صاف کرنے کے لیے اب سندھ حکومت میدان میں آگئی ہے۔ اب سندھ حکومت کی جانب سے کراچی کی صفائی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے اور اس پر آج سے عمل درآمد بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ایک ماہ کا ٹارگٹ لیے سندھ حکومت شہر کا پرانا کچرا بھی صاف کرے گی، اس نے صفائی مہم میں بلدیاتی حکوت کو بھی ساتھ شامل کیا ہے۔ملیر میں حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے صفائی مہم کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مہم کی نگرانی کے لیے صوبائی وزراء اور مشیروں کی ڈیوٹیاں لگائی...

ضلع شرقی میں بھی صفائی مہم جاری ہے، اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل کا کہنا تھا کہ اس شہر میں کچرے پر بہت سیاست ہوئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس سے پہلے چلنے والی مہم فوٹو سیشن تھیں، شہر میں صفائی کے ساتھ کتا پکڑو مہم اور انسداد تجاوزات آپریشن بھی جاری رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کے تحت کراچی کی صفائی شروع کردی گئیSindh Government Karachi Clean Campaign Starts سندھ حکومت کے تحت کراچی کی صفائی شروع کردی گئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میئر کراچی کا پاسپورٹ ضبطکراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت کا میئر کراچی وسیم اختر کو پاسپورٹ جمع کروانے کا حکم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق ڈی جی پارکس کی بطور مشیر کبھی تقرری نہیں ہوئی، میئر کراچی - ایکسپریس اردولیاقت قائمخانی کے تجربے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پارکوں کو بہتر بنانے کے لیے مشورہ کیا جاتا تھا، میئر کراچی اس لٹیرے سے بھی بہت کچھ نکلے گا ۔ بس یہ تھوڑا زیادہ چالاک ہے ۔ As always * la taluqi * آفرین پاکستان!!!! ایک ایسی ریاست کہ جس کے پاس ایٹم-بم تو موجود ہے مگر کتے کے کاٹنے کی ویکسین موجود نہیں۔ او ظالموں بھٹو تو کب کا مر گیا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میئر کراچی وسیم اختر کا پاسپورٹ ضبط کر لیا گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انسداد دہشت گردی کی عدالت کے حکم پر میئر کراچی وسیم اختر کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میئر کراچی کا لیاقت قائم خانی کی گرفتاری پر ردعملمیئر کراچی کا لیاقت قائم خانی کی گرفتاری پر ردعمل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | کیا سابق گورنر سندھ عشرت العباد کراچی کی سیاست میں واپس آرہے ہیں ؟
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »