Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعلیٰ سندھ کی شہید...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ سندھ کی شہید میجر عدیل کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت، فاتحہ پڑھی مکمل تفصیل جانیے:

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ آج شہید میجر عدیل کے گھر آئے اور اہلخانہ سے تعزیت کی، مراد علی شاہ نے وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

وزیراعلی سندھ نے شہید میجر عدیل کے والدین کو ہر قسم کےتعاون کرنے کی پیشکش کی، انہوں نے کہا کہ شہید کی فیملی کی خدمت کیلئے حاضر ہوں۔وزیراعلی سندھ نے کہا کہ میجرعدیل نے ملک کی خاطرجان کا نذرانہ پیش کیا،شہدا ہماراسرمایہ ہیں، تمام شہدا کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ وزیراعلی نے شہید کے اہلخانہ کے ہمراہ شہید کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور بچوں سے شفقت کا اظہار کیا۔

یاد رہے کہ میجر عدیل پاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے کے کام کی نگرانی کے دوران دھماکہ خیز مواد پھٹنے کے سبب جام شہادت نوش کر گئے تھے۔ انکی نماز جنازہ کراچی میں ادا کی گئی جس کے بعد مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-بزرگ خاتون سے بدتمیزی...Thats gud step Haram khoor admi... Haram kama kama k pait bahir ay hoy hy..! Asy log kya khak pakistan ko sahe rasty py layengy...! صرف برخاست سے کام نہیں چلے گا. جو عزت نفس پامال کی اس نے وہ کس کھاتے ڈالیں گے. ؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-سجاول: پل نہ ہونے پر...پیپلز پارٹی بھٹو اور بی بی شہید کے بعد اب صرف جاھل، نااھل اور متعصب افراد کا ٹولہ ھے جو 18ویں آئینی ترمیم کی آڑمیں صوبہ سندھ کو برباد کررھی ھے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-کرفیو کے خاتمے تک...خدارا اب اس بیان کے بعد U Turn نہ لینا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:- پنجاب کابینہ ایک بار...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پیپلزپارٹی کے بعد ن لیگ...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-چلاس: تیز رفتار مسافر...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »