کراچی میں شادی ہالز کو ایس او پیز کے تحت کھولنے کی اجازت مل گئی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: ۔ میرج ہال کا کاروبار بحال ہونے سے جہاں شہر کی رونق میں اضافہ ہوا وہیں بیوٹی پارلر، پکوان اور کیٹرنگ سمیت مختلف کاروبار میں بھی تیزی آ گئی۔ اب سورج ڈھلتے ہی سڑک کنارے میرج ہالز جگمگا اٹھتے ہی

ں، دہکتے کوئلوں پر بار بی کیو کا دھواں سما دلفریب کردیتا ہے، یہ رونقیں لوٹ توآئی ہیں لیکن اس شرط پر کہ کورونا سے بچاو کے لیے بنائے گئے ایس او پیز پر شادی ہال مالکان اور عوام مل کر عمل درآمد یقینی بنائیں۔

شادی بیاہ کی تقریبات پر عائد پابندی ختم ہونے کا سنتے ہی کراچی کے بازاروں میں جہاں خواتین برائیڈل سوٹ کی خریداری میں مگن نظر آئیں تو دوسری جانب ڈیزائنرز نے شیروانی سینے کے لیے کمر کس لی۔ اسی طرح پارلرز میں بیوٹی آرٹسٹ بھی عروسی رنگ و روپ دلہن کو دینے میں مصروف ہوگئے، صرف یہی نہیں گل فروشوں کو بھی شادی ہال کی زینت بڑھانے کا موقع مل گیا۔

صرف یہی نہیں کیٹرنگ کے کاروبار میں بھی تیزی آگئی، پکوان والوں کو بھی شادی بیاہ کے آرڈر خوب ملنا شروع ہوگئے ہیں۔ شادی بیاہ کی تقریبات کی اجازت ملنا خوش آئند ہے کیونکہ یہ دو خاندانوں کے ملاپ کا ایونٹ ہے لیکن کورونا میں اس بندھن کی تقریبات میں فاصلے قائم رکھنے بھی ضروری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مردہ حالت میں ملنے والی خاتون سرجن کے قتل کی تصدیق - ایکسپریس اردومقتولہ غیر شادی شدہ اور ایک ہزار گز کے بنگلے کی پہلی منزل پر تنہا رہائش پذیر تھیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترکی کی کراچی میں ٹرام سروس شروع کرنے میں معاونت کی پیشکش - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترکی کی کراچی میں ٹرام سروس شروع کرنے میں معاونت کی پیشکش - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے میں کراچی بازی لے گیااسلام آباد : پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے میں کراچی بازی لے گیا، کراچی کی سب سے بڑی صدرمارکیٹ میں نے 77 ارب 20 لاکھ ٹیکس ادا کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'آئندہ 10سال میں دنیا میں گاڑیاں الیکٹرک ٹیکنالوجی میں شفٹ ہوجائیں گی'اسکردو: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کے بغیر ترقی ممکن نہیں ہے ، ہولوگرام ٹیکنالوجی کے بعد فاصلے ختم ہو جائیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں شادی کی تقریب ہلاکت خیز بن گئیواشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا کے ایک دیہات میں شادی کی تقریب میں کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کی گئیں جس کے باعث محض دس دن بعد 170 افراد میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »