آخر یہ ’ریپ کلچر‘ ہے کیا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: آخر یہ ’ریپ کلچر‘ ہے کیا؟

رشتے سے انکار پر، کسی پر دل آ جانے پر، کسی کو ڈرانے کے لیے، کسی کو یوں ہی راہ چلتے دیکھ کر، کسی سے قرض وصول کرنے کے لیے، ماتحتوں کو خوفزدہ کرنے کے لیے، غرض کسی نہ کسی طرح اپنی دھاک بِٹھانے کے لیے ریپ کیا جاتا رہا۔

اس کی بہت بڑی وجہ جنس کا غلط تصور، فاعل مفعول کے تصور، اور اس تصور کو شکست اور کمزوری سے تعبیر کرنے کی مقامی سوچ ہے۔ اس سوچ کے حامل مجرم جو بچوں اور لڑکوں کے ساتھ اس جرم کا ارتکاب کرتے ہیں، ان کے ذہن میں اکثر اپنی دھاک بٹھانے کا خیال ہوتا ہے۔جو برائی آپ کی تہذیب میں سرائیت کر چکی ہے اسے نکالنے کے لیے فقط سزا ہی کافی نہیں

وزیرِ اعظم صاحب نے ایسے مجرموں کو آختہ کرنے کی جس سزا کا ذکر کیا، اس پر بحث کرنا قانون دانوں کا کام ہے لیکن یہ سامنے ہی کی بات ہے کہ جو برائی آپ کی تہذیب میں سرائیت کر چکی ہے اسے نکالنے کے لیے فقط سزا ہی کافی نہیں۔ اس جرم میں مجرم کے لیے سب سے بڑی آڑ ہی یہ ہے کہ جرم کا شکار شخص خواہ عورت ہو یا مرد، نام نہاد معاشرتی اصولوں کے تحت خود ہی چور بن کے رہ جاتا ہے۔ یوں سمجھ لیجیے کہ یہی ’ریپ کلچر‘ ہے کیونکہ پورا معاشرہ مل کر اس جرم کی راہ ہموار کرتا ہے۔جن لوگوں کے نزدیک عورتوں کے لباس، مخلوط تعلیم اور وقت بے وقت گھر سے نکلنے سے یہ جرم فروغ پا رہا ہے وہ بچوں اور مردوں کے ساتھ ہونے والے اس جرم کی بابت کیا کہیں گے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے عمل کی فوری تکمیل کیلئے پُرعزم ہے:وزیراعظمحکومت توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے عمل کی فوری تکمیل کیلئے پُرعزم ہے:وزیراعظم PMImranKhan PTIGovernment ReformProcess EnergySector pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے عمل کی فوری تکمیل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ حکومت توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے عمل کی فوری تکمیل کے لئے پُرعزم ہے جس کامقصدعوام کو بجلی کی بلاتعطل اورکم قیمت پرفراہمی ہے۔ وہ اسلام آباد میں صارفین
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ٹیکس دہندگان کے آڈٹ کے انتخاب کے لیے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی ہو گئیٹیکس دہندگان کے آڈٹ کے انتخاب کے لیے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی ہو گئی، ایف بی آر نے کمپیوٹر بیلٹنگ کے ذریعے ٹیکس سال 2018 کے آڈٹ کیسز کا انتخاب کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میٹرک کے طلبہ و طالبات کے لیے رزلٹ کے حوالے سے بڑی خبرلاہور : پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز آج شام 5 بجے میٹرک کے رزلٹ کا اعلان کریں گے ، رزلٹ کا اعلان تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد کیا جا رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور موٹر وے کے قریب پولیس اسٹیشن کے پاس نوجوان ڈاکوؤں کے ہاتھوں شدید زخمیموٹر وے کے قریب ٹھوکر نیاز بیگ پر پولیس اسٹیشن کے پاس ایک نوجوان ڈاکوؤں کے ہاتھوں شدید زخمی ہو گیا، پولیس نے کارروائی سے انکار کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے ریپ: مرکزی ملزم عابد کے مزید 5 رشتے دار زیر حراست - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »