ہر قاری اسے اپنے علاقے کا کالم سمجھے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مجھے اب یہ بات لکھتے ہوئے خود بھی شرمندگی سی محسوس ہونے لگتی ہے کہ یہ بات لاکھوں کروڑوں بار لکھی جا چکی ہے۔ پڑھیئےخالد مسعود خان کا کالم:DunyaColumns

مجھے اب یہ بات لکھتے ہوئے خود بھی شرمندگی سی محسوس ہونے لگتی ہے کہ یہ بات لاکھوں کروڑوں بار لکھی جا چکی ہے اور بے شمار لوگ یہ بات کہہ چکے ہیں کہ یہ ملک طبقاتی نظام کے تحت چل رہا ہے۔ یہاں انصاف، قانون، تحفظ، مراعات اور سہولیات امیر، طاقتور اور صاحبان اقتدار کے لیے ہیں اور مصائب، تکالیف، ظلم و زیادتی اور ناانصافی غریب، بے سہارا اور بے وسیلہ لوگوں کا مقدر ہے۔ غریب اور لاوارث کا یہاں کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ غریب کی بیٹی اٹھائی جائے تو اس کے ورثا کو تھانے سے دھکے مار کر نکال دیا جاتا ہے۔ معاشرے کے...

پولیس نے ایم پی اے کے ڈیرے پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو فوری طور پر گرفتار نہ کیا۔ یہ پولیس کا وہی عمومی رویہ تھا جو وہ ہر عام تام، بے وسیلہ اور کمزور آدمی کے ساتھ روا رکھتی ہے؛ تاہم پولیس سے غلطی یہ ہوئی کہ اس نے ایم پی اے کو بھی اسی قطار میں شمار کر لیا‘ جس میں وہ ہم جیسے عامیوں کو شمار کرتی ہے۔ ایم پی اے نے اس رویے کے خلاف شاہ محمود قریشی سے بھی شکایت کی۔ شاہ محمود قریشی نے خارجہ پالیسی میں کوئی خاص تیر مارنے میں ناکامی کا سارا غصہ پولیس پر نکال دیا اور میرے علم کے مطابق ملتان کی تاریخ میں...

ہمارے عوامی نمائندوں کو عوام کی فکر ہونی چاہیے تھی مگر وہ صرف اپنی، اپنے عزیزواقارب اور یار دوستوں کی فکر میں مبتلا ہیں۔ آج کل ملتان میں عوامی نمائندوں کے درمیان جو اتحاد اور یگانگت دیکھنے میں آ رہی ہے اس پر جی خوش ہو رہا ہے کہ چلیں کہیں تو کوئی یکجہتی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ بھلے ذاتی مفادات کے تحفظ کیلئے ہی سہی مگر نظر تو آئی۔

ملتان میں چوہدری پرویز الٰہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ایم ایس کی پوسٹ اس وقت ایک انگریزی محاورے کے مطابق وجہ تنازع بنی ہوئی ہے۔ یہ بنیادی طور پر بیسویں گریڈ کی پوسٹ ہے اور کارڈیالوجی ہسپتال میں انیسویں اور بیسویں گریڈ کے کئی ڈاکٹر حضرات موجود ہیں‘ اس کے باوجود ایم پی اے ملک سلیم لابر نے اپنے حقیقی بھائی ملک فہیم لابر کو‘ جو اٹھارہویں گریڈ میں تھا‘ یہاں ایم ایس لگوا لیا۔ اس پر بڑا شور مچا اور لے دے ہوئی لیکن سارے شور شرابے اور احتجاج کے باوجود موصوف اس پوسٹ پر بیٹھے رہے اور پورے گیارہ ماہ تک...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا قاری گرفتار - ایکسپریس اردوقاری رضوان بچی کو پارہ پڑھانے آیا اور کمرہ بند کر کے زیادتی کی کوشش کی، درخواست گزار والد لعنت معاشرتی برائیوں کا صرف ایک ہی حل ہے ۔کہ اسلامی حدود کو نافذ کیا جائے۔ اور مجرم کوسزا سرعام دی جائے ImranKhanPTI ab ye b dekh len
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ کے ہسپتالوں میں کرونا کے مریضوں کی تعداد ہر آٹھ دن بعد دوگنیبرطانیہ کے ہسپتالوں میں کرونا کے مریضوں کی تعداد ہر آٹھ دن بعد دوگنی Britain CoronaVirus pandemic Patients Hospitals Doubled HealthMinister MattHancock EveryEightDays GOVUK BorisJohnson MattHancock
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہر چیز کا سامنا کرنے کیلئے موجود ہوں باہر نہیں جاؤں گا:خورشید شاہپیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ میرے کوشش ہے کہ میں ہمیشہ جوڑ کرتا ہوں توڑ نہیں، ہر چیز کا سامنا کرنے کیلئے موجود ہوں، باہر نہیں جاؤں گا۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وہ دور جب کراچی کے ہر کونے میں ایک سینما تھا - BBC News اردوپاکستانی سینما کی بربادی کا باقاعدہ آغاز سنہ 1979 میں ہوا جب جنرل محمد ضیا الحق کے دورمیں پانچ سو سے زائد فلموں کے تمام سنسر سرٹیفکیٹ منسوخ کر کے ان فلموں پر پابندی لگا دی گئی۔ Yehee cinemas Karachi Kee barbaadee ka zarya beney they. Shame on BBC انتہائی گھٹیا ترین میڈیا گروپ فقط پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والا میڈیا بی بی سی اللّٰہ تعالٰی کا شکر ہے کہ ایک برائی کا پاکستانی معاشرے سے حتما ہو گیا۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی اپریل تک ہر امریکی تک کرونا وائرس ویکسین کی دستیابی کی توقعامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اپریل 2021 تک اپنے ہر شہری کے لئے کافی مقدار میں نوول کرونا وائرس ویکسین تیار کرلے گا۔صدر نے وائٹ ہاس میں ایک نیوز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ پر لکھی ہر کتاب پڑھی، جو سیکھا آپ بھی جانیے - BBC News اردوشاید ہی کوئی ایسا دن گزرتا ہو جب ٹرمپ کا کوئی پُرانا حامی ان کے بارے میں ایک کتاب لے کر نہیں آتا۔ یہ سب مل کر ٹرمپ کے بارے میں کیا بتانا چاہتے ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »