کراچی کنگز کے دو کھلاڑی آؤٹ، بابر اور شرجیل پویلین لوٹ گئے - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کنگز کی ٹیم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ Read more: DawnNews pslv PSL2020 QGvKK cricket

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی کے خلاف کراچی کنگز کی بیٹنگ جاری ہے۔دونوں کھلاڑیوں نے اپنی ٹیم کو 31رنز کا آغاز فراہم کیا تاہم گزشتہ میچ کے برعکس ابتدائی اوورز میں کراچی کنگز کے بلے بازوں کو زیادہ کھل کر بیٹنگ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

گلیڈی ایٹرز نے بابر کے خلاف کیچ کی اپیل کی لیکن امپائر کی جانب سے آؤٹ نہ دیے جانے پر ریویو لے لیا تاہم اس اصل ڈرامائی صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب امپائر نے کافی دیر انتظار کے باوجود اسنیکو ٹیکنالوجی دستیاب نہ ہونے پر شک کا فائدہ بلے باز کو دیتے ہوئے انہیں ناٹ آؤٹ قرار دے دیا۔ البتہ اگلے اوور میں ٹائمل ملز نے بابر اعظم کی وکٹیں بکھیر کر اپنی ٹیم پہلی کامیابی دلا دی، بابر نے آؤٹ ہونے سے قبل 26رنز بنائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورانِ میچ ڈگ آؤٹ میں کراچی کنگز کے آفیشل کا موبائل فون کا استعمال - ایکسپریس اردودورانِ میچ ڈگ آؤٹ میں کراچی کنگز کے آفیشل کا موبائل فون کا استعمال -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا کراچی کنگز نے آئی سی سی کے قوانین کی خلاف ورزی کی؟ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5:کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہکوئٹہ کی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئیں ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates KKvQG
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف کراچی کنگز کی پہلے بیٹنگپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا چھٹا میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف کراچی کنگزں کھیلا جا رہا ہے جہاں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا پی ایس ایل میں فاتحانہ آغاز، زلمی کو شکست - Sport - Dawn NewsWas a good match both played well Karachi kings deserved success they really played well
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020ء: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ء کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 10 رنز سے ہرا دیا۔ پانچویں ایڈیشن میں میزبان ٹیم نے ایونٹ میں اپنی پہلی فتح حاصل کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »