دورانِ میچ ڈگ آؤٹ میں کراچی کنگز کے آفیشل کا موبائل فون کا استعمال - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دورانِ میچ ڈگ آؤٹ میں کراچی کنگز کے آفیشل کا موبائل فون کا استعمال -

پی ایس ایل میچ میں کراچی کنگز کے ایک آفیشل کو ڈگ آؤٹ میں موبائل فون پر بات کرتے دیکھا گیا۔

آئی سی سی قوانین کے تحت پلیئرز اور آفیشلز دوران میچ ڈگ آؤٹ میں موبائل فون استعمال نہیں کر سکتے، صرف منیجر کو ضروری امور کی انجام دہی کیلیے اجازت ہوتی ہے، اس حوالے سے کراچی کنگز کے میڈیا منیجر فیصل مرزا نے کہا کہ مذکورہ آفیشل طارق وسیع ٹیم کے منیجر ہیں۔ دوسری جانب پی سی بی کی جانب سے میچ سے قبل میڈیا کو فراہم کردہ ٹیم شیٹ میں بطور منیجر نوید رشید کا نام اور دستخط موجود تھے۔ اس حوالے سے موقف لینے کیلیے جب بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیا سے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے پیغام کا کوئی جواب نہ دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدفپی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدف QGvIU PSLComesHome PSL2020 TayyarHain thePSLt20 HBLPSLV TheRealPCB IsbUnited TeamQuetta
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدفپی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدف PSL2020 PSLComesHome PSL5 IslamabadUnited QuettaGladiators Watch this video and subscribe my channel comment and watch click on the icons bell
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی ارکان کانگریس کا مودی حکومت پر کشمیری سیاسی قیدیوں کی رہائی پر زورامریکی ارکان کانگریس کا مودی حکومت پر کشمیری سیاسی قیدیوں کی رہائی پر زور USA Senators PMOIndia narendramodi OccupiedKashmir PoliticalPrisoners Release Stress PMOIndia narendramodi Excellent activeties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان نے” موسٹ سٹائلش ایکٹریس“ کا ایوارڈ ملنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیاماہرہ خان نے” موسٹ سٹائلش ایکٹریس“ کا ایوارڈ ملنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا MahiraKhan Won MostStylishActress Award TheMahiraKhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مدینہ کی طرز پر اسلامی فلاحی مملکت کا قیام حکومت کا ویژن ہے.وزیراعظم عمران خانمدینہ کی طرز پر اسلامی فلاحی مملکت کا قیام حکومت کا ویژن ہے.وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Madinah IslamicWelfareState ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official اک گشتی دا پتر پہلے کیندا سی کہ جدوں مہنگائی ھوندی اے تے ملک دا وزیراعظم چور ھے؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا چینی صدر کو فون، کرونا وائرس سے ہونیوالی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہاراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ کو ٹیلی فون کرکے کرونا وائرس سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »